• Home
اتوار, جولائی 27, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

    تیج پرتاپ یادو کا ’مہوا‘ سے بطور آزاد امیدوار انتخاب لڑنے کا اعلان

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    بہار میں صفائی ملازمین کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اعلان

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    آپ اتحاد میں کیوں ہیں؟چراغ پاسوان سے تیجسوی یادوکا سوال

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    بہار میں 70 ہزار کروڑ روپے کے اخراجات کا حساب نہیں

    بہار اسمبلی میں ’ایس آئی آر‘ پر تیجسوی-نتیش میں تیکھی نوک جھونک

    لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی

    ایس آئی آرکے تحت تقریباً 52 لاکھ ووٹرس کے نامو ں کا اخراج یقینی

    آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار

    پٹنہ میں پھر قتل، جرائم پیشوں نے سیکورٹی ایجنسی کے مالک کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

    پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کا مشورہ کسی نجومی نے دیا ہوگا۔منوج جھا

    بہار میں ووٹوں کی چوری نہیں بلکہ دن دہاڑے ’ڈکیتی‘- منوج جھا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

دربھنگہ کے شوبھن میں ایمس بنانے کا راستہ ہموار

تمام شرطیں تسلیم کرنے کے بعد بہار حکومت نے مرکزی حکومت کو تجویز سونپ دی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 8, 2023
in بہار
0
دربھنگہ کے شوبھن میں ایمس بنانے کا راستہ ہموار

پٹنہ :باوثوق ذرائع سے موصول اطلاع کے مطابق دربھنگہ ایمس کی تعمیر کا منصوبہ ایک قدم آگے بڑھ گیا ہے کیونکہ ریاستی حکومت نے 7 دسمبر کو دربھنگہ کے شوبھن میں ایمس کی تعمیر سے متعلق تجویز مرکزی حکومت کو سونپ دی۔بتایا جا رہا ہے کہ محکمہ صحت کے ایڈیشنل چیف سکریٹری پرتیہ امرت نے نئی دہلی میں مرکزی وزارت برائے صحت و خاندانی فلاح کے سکریٹری سدھانش پنت کو دربھنگہ ایمس سے متعلق تجویز سونپ دی ہے۔ محکمہ جاتی اطلاع کے مطابق ریاستی حکومت نے نئی تجویز میں مرکزی حکومت کی سبھی ضروری شرائط کو منظور کر لیا ہے۔ اس میں دربھنگہ ایمس کو 4 لین سے جوڑنے کا کام بھی شامل ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دربھنگہ ایمس کی تعمیر کے لیے زمین کو برابر کر بجلی اور پانی کی فراہمی بحال کرنے کی ذمہ داری ریاستی حکومت کو ملی ہے۔ علاوہ ازیں مرکزی حکومت سے گزارش کی گئی ہے کہ وہ دربھنگہ میں نئے ڈیزائن پر ایمس کی تعمیر کرائے تاکہ مقامی ضروریات پوری ہو سکیں۔ شوبھن میں منظور کی گئی زمین ایمس-دربھنگہ 4 لین سے پانچ کلومیٹر دور ہے، ایسے میں یہاں مریض بغیر جام میں پھنسے آسانی سے پہنچ سکتے ہیں۔ ریاستی حکومت نے بہار ہیلتھ اینڈ بیسک انفراسٹرکچر کارپوریشن لمیٹڈ کو زمین کی بھرائی اور چہار دیواری تعمیر کی ذمہ داری سونپی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو
بہار

تیج پرتاپ یادو کا ’مہوا‘ سے بطور آزاد امیدوار انتخاب لڑنے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2025
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

بہار میں صفائی ملازمین کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2025
تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ
بہار

آپ اتحاد میں کیوں ہیں؟چراغ پاسوان سے تیجسوی یادوکا سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2025
انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش
بہار

بہار میں 70 ہزار کروڑ روپے کے اخراجات کا حساب نہیں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2025
بہار

بہار اسمبلی میں ’ایس آئی آر‘ پر تیجسوی-نتیش میں تیکھی نوک جھونک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 23, 2025
لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی
بہار

ایس آئی آرکے تحت تقریباً 52 لاکھ ووٹرس کے نامو ں کا اخراج یقینی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 23, 2025
Next Post
میزورم میں لالدوھما نے نئے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھا لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

تیج پرتاپ یادو کا ’مہوا‘ سے بطور آزاد امیدوار انتخاب لڑنے کا اعلان

3 گھنٹے ago
بلیا ضلع اسپتال میں ٹارچ کی روشنی میں مریضوں کا علاج

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार