• Home
جمعہ, جولائی 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بلیا ضلع اسپتال میں ٹارچ کی روشنی میں مریضوں کا علاج

محکمہ صحت کے افسران نے بتایا کہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے بجلی سپلائی میں رکاوٹ کے باعث ایسی صورتحال پیدا ہو ئی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2025
in قومی خبریں
0
بلیا ضلع اسپتال میں ٹارچ کی روشنی میں مریضوں کا علاج

بلیا ضلع اسپتال کے ایمرجنسی روم میں ٹارچ کی روشنی میں مریضوں کا علاج کرنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔ محکمہ صحت کے افسران نے اتوار (27 جولائی) کو بتایا کہ ’’تکنیکی خرابی کی وجہ سے بجلی سپلائی میں رکاوٹ کے باعث ایسی صورتحال پیدا ہو گئی تھی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر 2 ویڈیو ہفتہ کو تیزی سے وائرل ہوا۔ پہلی ویڈیو میں ضلع اسپتال کے ایمرجنسی روم میں ڈاکٹر ٹارچ کی روشنی میں ایک مریض کا علاج کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ دوسری ویڈیو میں ایمرجنسی روم میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے مریض کافی پریشان نظر آ رہا ہے۔ ویڈیو میں ایک لڑکے کو کہتے ہوئے سنا جا رہا ہے کہ ’بلیا میں اتنے وزیر ہونے کے باوجود ضلع اسپتال کی یہ حالت ہے۔‘

مذکورہ معاملہ میں ضلع اسپتال کے چیف میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (سی ایم ایس) ڈاکٹر ایس کے یادو نے بتایا کہ ’’جمعہ کی شام اچانک تکنیکی خرابی کی وجہ سے ضلع اسپتال علاقے میں بجلی کی فراہمی میں رکاوٹ پیدا ہو گئی تھی۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ دوسری طرف جس جنریٹر کے ذریعہ ایمرجنسی میڈیکل عمارت کو بجلی سپلائی ہوتی ہے اس میں بھی تکنیکی خرابی آ گئی، جس کی وجہ سے تقریباً 45 منٹ تک بجلی کی فراہمی نہیں ہو پائی۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس مسئلہ کے سامنے آنے پر ایمرجنسی میڈیکل روم میں کافی تعداد میں انورٹرز لگائے گئے ہیں اور نظام کو درست کر دیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پراکھلیش یادو کا سخت ردعمل
قومی خبریں

جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پراکھلیش یادو کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 17, 2026
نیٹ یو جی 2026 کا نتیجہ جاری، پنجاب اور ہریانہ کے طلبہ مشترکہ طور پر سرفہرست

بزرگ اور شدید بیمار قیدیوں کے حق میں سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

جولائی 16, 2026
سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال پر دہلی ہائی کورٹ کا اظہارِ تشویش

ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

تیسری زبان چھٹی جماعت سے پڑھائی جائے- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
تیسرے مرحلے کے تحت ملک کی 11 ریاستوں میں پولنگ کل
قومی خبریں

دہلی سے کرناٹک تک ایس آئی آر کی تاریخ میں توسیع

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
Next Post
سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

تیج پرتاپ یادو کا ’مہوا‘ سے بطور آزاد امیدوار انتخاب لڑنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پراکھلیش یادو کا سخت ردعمل

جوہر یونیورسٹی کے خلاف کارروائی پراکھلیش یادو کا سخت ردعمل

7 گھنٹے ago
نیٹ یو جی 2026 کا نتیجہ جاری، پنجاب اور ہریانہ کے طلبہ مشترکہ طور پر سرفہرست

نیٹ یو جی 2026 کا نتیجہ جاری، پنجاب اور ہریانہ کے طلبہ مشترکہ طور پر سرفہرست

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार