• Home
جمعرات, دسمبر 18, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

بے حد معمولی گیندبازی اورمعمولی کپتانی ۔سنیل گائوسکرکے ذریعے پانڈیا کی شدیدتنقید

چوتھی شکست کے بعد ممبئی انڈینس کوسرکردہ سابق کرکٹروں کی نکتہ چینی کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2024
in کھیل
0
بے حد معمولی گیندبازی اورمعمولی کپتانی ۔سنیل گائوسکرکے ذریعے پانڈیا کی شدیدتنقید

ممبئی :ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو موجودہ آئی پی ایل میں ممبئی انڈینس کی چوتھی شکست کے بعد سرکردہ سابق کرکٹرس کی تلخ تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سابق عظیم بلے باز سنیل گاوسکر نے اب تک ’بالکل معمولی گیندبازی اور معمولی کپتانی‘ کے لیے ان کی تنقید کی ہے۔ممبئی کی کپتانی سنبھالنے کے بعد کرکٹ شائقین سے ہوٹنگ کا سامنا کر رہے ہاردک پانڈیا کو چنئی سپر کنگز کے خلاف 20 رنوں سے ملی شکست کے بعد سنیل گاوسکر اور کیون پیٹرسن کی تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ پانڈیا کی تنقید اس لیے بھی ہو رہی ہے کیونکہ ممبئی انڈینس کی اننگ کے آخری اوور میں انھوں نے 26 رن خرچ کر دیے، جس میں مہندر سنگھ دھونی نے لگاتار تین گیندوں پر تین چھکے بھی مارے۔
گاوسکر نے ’اسٹار اسپورٹس‘ پر اننگ بریک کے دوران کہا کہ ’’بے حد معمولی گیندبازی، معمولی کپتانی۔ شیوم دوبے کے ساتھ ریتوراج گائیکواڈ کے بہت اچھی بلے بازی کرنے کے باوجود انھیں کم اسکور پر روکا جانا چاہیے تھا۔ میرا ماننا ہے کہ انھیں 190-185 رن تک روکا جانا چاہیے تھا۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’’یہ غالباً سب سے بدتر گیندبازی ہے جو میں نے کافی طویل وقت میں دیکھی ہے۔واضح رہے کہ ہاردک پانڈیا نے تین اوورس میں 43 رن دے کر 2 وکٹ لیے اور بلے بازی کرتے ہوئے بھی 6 گیندوں میں صرف 2 رن بنائے۔ ممبئی انڈینس کے سابق کپتان روہت شرما کی 63 گیندوں میں ناٹ آؤٹ 105 رن کی اننگ کے باوجود ممبئی کی ٹیم 207 رن کے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے 6 وکٹ پر 186 رن ہی بنا سکی۔پیٹرسن کا کہنا ہے کہ اس اسٹار آل راؤنڈر پر باہری تنقید کا اثر پڑ رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’’میں واقعی میں سوچتا ہوں کہ کھیل سے الگ چیزیں ہاردک پانڈیا پر بہت اثر ڈال رہی ہیں۔ جب وہ ٹاس کے لیے جیتا ہے تو وہ بہت مسکراتا ہے۔ وہ ایسا ظاہر کرنے کی کوشش کر رہا ہے جیسے وہ بہت خوش ہے۔ وہ خوش نہیں ہے۔ یہ میرے ساتھ ہوا ہے۔ میں اس کا سامنا کر چکا ہوں اور میں آپ کو بتا سکتا ہوں کہ یہ آپ پر اثر ڈالتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے
کھیل

پپو یادو کے بیٹے سارتھک رنجن آئی پی ایل کھیلیں گے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
آئی پی ایل 2026  کے لیے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےدرج کرائے  نام
کھیل

آئی پی ایل 2026 کے لیے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےدرج کرائے نام

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
محمد سراج  ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے
کھیل

محمد سراج ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2025
لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا  عہدے سے استعفیٰ
کھیل

لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا عہدے سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز
کھیل

ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام
کھیل

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
Next Post
عدلیہ کو کمزور کرنے کی بڑھتی کوششوں سے سبکدوش جج حضرات مایوس

عدلیہ کو کمزور کرنے کی بڑھتی کوششوں سے سبکدوش جج حضرات مایوس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

6 گھنٹے ago
مہاراشٹر میں اجیت پوار گروپ کے وزیر مانک راؤ کوکاٹے کا استعفیٰ

مہاراشٹر میں اجیت پوار گروپ کے وزیر مانک راؤ کوکاٹے کا استعفیٰ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem