• Home
منگل, مارچ 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

خفیہ ایجنسی کی چیف تلسی گبارڈ کا سنسنی خیز بیان،شمالی کوریا کے میزائل سسٹم کا بھی تذکرہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2026
in عالمی خبریں
0
امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

واشنگٹن۔23؍مارچ ( ایجنسیز)امریکہ کی خفیہ ایجنسی کی سربراہ تلسی گبارڈ نے دنیا کی سیکورٹی سے متعلق ایک بڑا الرٹ جاری کیا ہے۔ انھوں نے اپنے ایک بیان میں صاف لفظوں میں کہا ہے کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو امریکہ کیلئے سب سے بڑے جوہری خطرات میں شمار کیے جا رہے ہیں۔ گبارڈ کے اس بیان نے بین الاقوامی سطح پر ہلچل بڑھا دی ہے کیونکہ یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب امریکہ پہلے سے ہی اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران کے خلاف فوجی کارروائی میں مصروف ہے۔تلسی گبارڈ نے ایک پریس بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان کے علاوہ روس، چین، شمالی کوریا اور ایران بھی تیزی سے اپنے میزائل سسٹم کو مضبوط کر رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ یہ ممالک نئے اور معیاری میزائل تیرا کر رہے ہیں جو جوہری و روایتی دونوں طرح کے اسلحے لے جانے میں اہل ہیں۔ گبارڈ کے مطابق ان میزائلوں کی رسائی اتنی بڑھ گئی ہے کہ اب امریکہ کا اہم خطۂ ارض بھی ان کے دائرے میں آ سکتا ہے۔

گبارڈ کا کہنا ہے کہ ان ممالک کی سرگرمیوں سے عالمی سیکورٹی پر براہ راست اثر پڑ رہا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ روس اور چین لگاتار اپنی فوجی طاقت بڑھا رہے ہیں، جبکہ شمالی کوریا بھی اپنی جوہری صلاحیت کو مضبوط کر رہا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ شمالی کوریا، روس اور چین کے ساتھ اپنے تعلقات بھی مضبوط کر رہا ہے جس سے امریکہ کیلئے خطرہ مزید بڑھ سکتا ہے۔ گبارڈ نے یہ بھی کہاکہ امریکہ نے گزشتہ سال جون میں ایران کے جوہری توسیع پروگرام کو بڑا نقصان پہنچایا تھا۔ ان کے مطابق تب سے اب تک ایران نے اپنے جوہری پروگرام کو دوبارہ شروع کرنے کی کوئی بڑی کوشش نہیں کی ہے۔ حالانکہ موجودہ حالات میں امریکہ و اسرائیل کی کارروائی کے سبب یہ مسئلہ پھر سے مرکز میں آ گیا ہے۔تلسی گبارڈ کا یہ بیان اس لیے بھی اہم کیونکہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ بار بار یہ کہہ رہے ہیں کہ جوہری اسلحے محفوظ ہاتھوں میں ہی ہونے چاہئیں۔ ٹرمپ کا رخ ایران کو لیکر بہت سخت رہا ہے اور اسی وجہ سے اسرائیل کے ساتھ مل کر امریکہ فوجی کارروائی کر رہا ہے۔ ایسے ماحول میں گبارڈ کا بیان امریکہ کی اسی حکمت عملی کو مضبوط کرتا نظر آتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران کے ڈرون حملے سے دبئی ایئرپورٹ پر آگ
عالمی خبریں

ایران کے ڈرون حملے سے دبئی ایئرپورٹ پر آگ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 16, 2026
گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

امریکہ کیلئے پاکستان سب سے بڑا جوہری خطرہ

18 سیکنڈز ago
ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت

ہرمز کے قریب نیوی کے کیپٹن راکیش رنجن سنگھ کی موت

9 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem