• Home
بدھ, جولائی 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

محمد علی جوہر ٹرسٹ کو سماج وادی پارٹی دفتر اور رام پور پبلک اسکول خالی کرنے کا حکم

حکومت کی طرف سے خط موصول ہونے کے بعد ضلع مجسٹریٹ نے 5 ارکان پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2023
in ریاستی خبریں
0
محمد علی جوہر ٹرسٹ کو سماج وادی پارٹی دفتر اور رام پور پبلک اسکول خالی کرنے کا حکم

رام پور: جیل میں بند اعظم خان کے محمد علی جوہر ٹرسٹ کو نوٹس جاری کرکے کہا گیا ہے کہ سماج وادی پارٹی دفتر اور رام پور پبلک اسکول کو خالی کر دیا جائے۔نوٹس چسپاں کرعمارت کو ایک ہفتہ کے اندر خالی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس معاملے میں حکومت کی طرف سے خط موصول ہونے کے بعد ضلع مجسٹریٹ نے 5 ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ محمد علی جوہر ٹرسٹ کو ڈسٹرکٹ اسکول انسپکٹر کی طرف سے نوٹس موصول ہوا ہے۔قبل ازیں منگل کو اتر پردیش کی کابینہ نے محمد علی جوہر ٹرسٹ کو لیز پر دی گئی 41000 مربع فٹ سے زیادہ زمین کی ملکیت واپس لینے کی تجویز کو منظوری دی تھی اور اسے ریاستی حکومت کے سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو منتقل کرنے کا حکم دیا تھا۔ ڈسٹرکٹ سکول انسپکٹر اس ضلع میں سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا ایک افسر ہے۔ اس نوٹس میں کابینہ کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے 7 دن کے اندر عمارت خالی کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔
اتر پردیش حکومت نے منگل کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا رام پور ضلع میں پرانا مرتضیٰ ہائر سیکنڈری اسکول، جس میں ڈسٹرکٹ اسکول انسپکٹر اور بیسک ایجوکیشن آفیسر کا دفتر واقع تھا، 30 سال کے لیے مولانا محمد علی جوہر ٹرسٹ، رام پور کو 100 روپے سالانہ کے حساب سے لیز پر دیا گیا تھا۔ لیز پر الاٹ کی گئی عمارت/زمین کو واپس لینے اور اس کی ملکیت ریاستی حکومت (سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ) میں دینے کی تجویز کو منظوری دے دی گئی ہے۔خیال رہے کہ اعظم خان، ان کی اہلیہ تزئین فاطمہ اور بیٹا عبداللہ اعظم اس وقت رام پور کی ایک عدالت سے فرضی برتھ سرٹیفکیٹ کیس میں مجرم قرار دئے جانے کے بعد جیل میں قید ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکزی حکومت کا نیا ٹیکس قانون آج سے نافذ
ریاستی خبریں

یوپی میں انکم ٹیکس کی جانچ میں پھنسے سرکاری اور نجی ملازمین کی تعداد 3500 سے تجاوز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2025
صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی
بہار

کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2025
این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار
بہار

این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
بہار

بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
پنجاب میں قرآن، شری گرو گرنتھ صاحب، گیتا اور بائبل سے متعلق بل  منظور
ریاستی خبریں

پنجاب میں قرآن، شری گرو گرنتھ صاحب، گیتا اور بائبل سے متعلق بل منظور

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
Next Post
راگھو چڈھا راجیہ سبھا چیئرمین سے غیر مشروط معافی مانگیں۔سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ  اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ

3 گھنٹے ago
طالبہ کی خودسوزی پر اوڈیشہ اسمبلی کے باہر احتجاج

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार