• Home
جمعہ, اکتوبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

ایم ایل سی انتخاب میں ایکناتھ شندے نے بی جے پی کو دیا دھچکا

پونے ٹیچرس حلقۂ انتخاب سے آزاد امیدوار سچن سانپ کی حمایت کا اعلان-کئی دنوں سے جاری تجسس کے بعد آخرکار نائب وزیر اعلیٰ نے اپنی خاموشی توڑ دی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
in ریاستی خبریں
0
 کیوں آپ کی اسمبلی کی رکنیت رد نہ کی جائے!

مہاراشٹر کے پونے ایم ایل سی انتخاب کے پیش نظر نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کے ایک فیصلہ نے بی جے پی کو زوردار دھچکا دیا ہے۔ انہوں نے وزیر اُدے سامنت کے او ایس ڈی اور پونے ٹیچرس حلقۂ انتخاب سے قانون ساز کونسل (ایم ایل سی) کے انتخاب میں آزاد امیدوار سچن سانپ کو کھلی حمایت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ سچن سانپ پونے ٹیچرس حلقۂ انتخاب سے آزاد امیدوار ہیں۔ کئی دنوں سے جاری تجسس کے بعد آخرکار ایکناتھ شندے نے اپنی خاموشی توڑ دی۔ سچن کا مقابلہ بی جے پی کے امیدوار کوستبھ گاوڈے سے ہے۔

شندے کی شیوسینا کل سے سچن سانپ کی انتخابی مہم شروع کرے گی۔ بی جے پی امیدوار کوستبھ گاوڈے کے خلاف آزاد امیدوار سچن سانپ کی حمایت کی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کے رویے سے ایکناتھ شندے ناراض چل رہے تھے۔ شندے کے اس رویے سے مہایوتی اتحاد کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ حالانکہ نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کا ماننا ہے کہ حکمراں مہایوتی اتحاد قانون ساز کونسل کے انتخاب میں پانچوں نشستوں پر کامیابی حاصل کرے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ چند نشستوں کو چھوڑ کر پورا اتحاد مل کر یہ انتخاب لڑ رہا ہے۔ پونے میں نوراتری کے ایک پروگرام میں شندے نے تصدیق کی کہ ان کی پارٹی شیوسینا نے پونے ٹیچرس حلقۂ انتخاب سے آزاد امیدوار سچن سانپ کو کھلی حمایت دی ہے۔

واضح رہے کہ پونے گریجویٹس، ناگپور گریجویٹس، چھترپتی سنبھاجی نگر گریجویٹس، پونے ٹیچرس اور امراوتی ٹیچرس حلقۂ انتخاب کے لیے 23 اکتوبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے، جبکہ ووٹوں کی گنتی 27 اکتوبر کو ہوگی۔ متعلقہ حلقہ ہائے انتخاب میں رہنے والے رجسٹرڈ گریجویٹس اور اساتذہ ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔

اس درمیان خشک سالی کے دوران کسانوں کو دی گئی مدد پر اپوزیشن کی تنقید کے بارے میں پوچھے جانے پر شندے نے کہا کہ ان لیڈروں کے پاس حکومت پر تنقید کرنے کے علاوہ کوئی کام نہیں ہے۔ شندے نے کہا کہ ’’پہلے انہوں نے خشک سالی کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ اب جب حکومت نے خشک سالی کا اعلان کر دیا ہے تو وہ حکومت پر ہی تنقید کر رہے ہیں۔ اپوزیشن کسانوں کو 5,000 روپے کی پیشگی رقم دینے کے فیصلے پر بھی سوال اٹھا رہی ہے۔‘‘ ان کا کہنا ہے کہ سیاسی پارٹیوں کو سیاست کو ایک طرف رکھ کر اس بحران کے وقت کسانوں کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہونا چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت
بہار

گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم
بہار

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
بہار

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت
بہار

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
2022 میں سازش کے تحت ہمیں ہرا دیا گیا۔اکھلیش
ریاستی خبریں

اکھلیش یادو کا یوپی پولیس پر بی جے پی کارکن کی طرح کام کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
Next Post
امریکی اسکول میں فائرنگ – تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک

امریکی اسکول میں فائرنگ - تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

3 منٹس ago
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

19 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार