• Home
جمعرات, جون 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی گرفتاری پر لگائی روک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کے ’پنکچر‘ والے بیان پر اپوزیشن برہم

اسدالدین اویسی نے سوال کیا کہ گیارہ برسوں میں مودی نے غریب ہندوؤں یا مسلمانوں کے لیے کیا کام کیا؟

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2025
in قومی خبریں
0
تلسی پانی پوری سنٹر کے مالک انیل بھائی ٹھکرمودی کے نام سےمشہور

ان دنوں پورے ملک میں وقف قانون کو لے کر سیاسی اور سماجی سطح پر زبردست بحث چھڑی ہوئی ہے۔ ملک بھر میں مسلم تنظیمیں اور عوام وقف قانون میں ترمیم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، وہیں مختلف اپوزیشن جماعتوں نے بھی اس معاملے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔اسی درمیان پیر، 14 اپریل کو وزیر اعظم نریندر مودی نے ہریانہ کے ایک انتخابی جلسے میں وقف سے متعلق ایک متنازع بیان دیا، جس پر ملک بھر میں ردعمل کا طوفان آ گیا ہے۔ وزیر اعظم نے اپوزیشن جماعتوں کو نشانہ بناتے ہوئے کہا، ’’اگر وقف کی جائیداد کا صحیح استعمال ہوا ہوتا تو مسلم نوجوانوں کو پنکچر نہیں بنانا پڑتا۔

وزیر اعظم کے اس بیان کو مسلمانوں کی معاشی حالت پر طنز اور ایک مخصوص طبقے کو نیچا دکھانے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسدالدین اویسی نے مودی سے سوال کیا کہ گزشتہ گیارہ برسوں میں انہوں نے غریب ہندوؤں یا مسلمانوں کے لیے کیا کام کیا؟ اویسی نے کہا، ’’آج 33 فیصد ہندوستانی بغیر تعلیم اور روزگار کے زندگی گزار رہے ہیں۔ وقف کی زمینوں کا نقصان اس لیے ہوا کیونکہ قانون اور نظام ہمیشہ کمزور رہا۔ اور اب آپ کی ترمیمات اسے مزید کمزور کر دیں گی۔

کانگریس کے راجیہ سبھا رکن عمران پرتاپ گڑھی نے بھی وزیر اعظم پر طنز کرتے ہوئے کہا، ’’مجھے حیرت ہے کہ جو وزیر اعظم نوجوانوں کو پکوڑے بیچنے کا مشورہ دیتے تھے، آج وہی پنکچر بنانے کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ آپ نے نوجوانوں کو نہ پکوڑے تلنے لائق چھوڑا، نہ پنکچر بنانے کے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ مسلمان اس ملک میں صرف پنکچر نہیں بناتا بلکہ ہندوستانی معیشت میں بھرپور کردار ادا کرتا ہے۔

مہاراشٹر سے سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی ابو اعظمی نے بھی سخت ردعمل دیا۔ انہوں نے کہا، ’’اگر آپ کہہ رہے ہیں کہ وقف کی جائیداد کا صحیح استعمال ہوا ہوتا تو مسلمان غریب نہ ہوتا، تو پھر مندر کی زمینوں کا حساب بھی دیجئے۔ صرف جنوبی ہندوستان کی چار ریاستوں میں مندروں کے پاس 10 لاکھ ایکڑ زمین ہے۔ کیا ان زمینوں سے آپ نے غریب ہندوؤں کی حالت بہتر بنائی؟ کیا غریب ہندو آج بھی مسائل سے دوچار نہیں؟

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

زیرالتواء فوجداری معاملات کی بنیاد پر پاسپورٹ کو نہیں روکاجاسکتا۔ الہ آباد ہائی کورٹ
قومی خبریں

پاسپورٹ محض سفری دستاویز، شہریت کا ثبوت نہیں:حکومت

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
ملک کے 97 فیصد بچوں کو کم از کم 2 موسمیاتی خطرات کا سامنا- یونیسیف
قومی خبریں

ملک کے 97 فیصد بچوں کو کم از کم 2 موسمیاتی خطرات کا سامنا- یونیسیف

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
دربھنگہ میں محرم کے جلوس کے دوران تصادم کے بعد حالات کشیدہ
قومی خبریں

محرم سے متعلق چھتیس گڑھ وقف بورڈ کی پابندیوں پر عدالت کی روک

by Qaumi Tanzeem
جون 24, 2026
ملک میں نفرت کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ کا تحریک کا اعلان
قومی خبریں

ملک میں نفرت کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ کا تحریک کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2026
لکھنؤ  واقع کوچنگ سنٹر میں آتش زدگی کےشکار افراد کے لئے  امدادی رقم کا اعلان
قومی خبریں

لکھنؤ واقع کوچنگ سنٹر میں آتش زدگی کےشکار افراد کے لئے امدادی رقم کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2026
برقعہ پہننے کی وجہ سے نیٹ امیدوار کلثوم بانو کو روکا گیا
قومی خبریں

برقعہ پہننے کی وجہ سے نیٹ امیدوار کلثوم بانو کو روکا گیا

by Qaumi Tanzeem
جون 22, 2026
Next Post
اب ٹرینوں میں ملے گی اے ٹی ایم کی سہولت

اب ٹرینوں میں ملے گی اے ٹی ایم کی سہولت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

زیرالتواء فوجداری معاملات کی بنیاد پر پاسپورٹ کو نہیں روکاجاسکتا۔ الہ آباد ہائی کورٹ

پاسپورٹ محض سفری دستاویز، شہریت کا ثبوت نہیں:حکومت

1 گھنٹہ ago
بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem