• Home
جمعہ, مئی 9, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

آسام میں کوئلہ کان میں پھنسے مزدوروں میں سے ایک کی موت

دیما ہساؤ ضلع کے اُمرنگسو میں 300 فٹ گہرے کوئلہ کان میں 9 مزدور گزشتہ 48 گھنٹوں سے پھنسے ہوئے ہیں

by Qaumi Tanzeem
جنوری 8, 2025
in قومی خبریں
0
آسام میں کوئلہ کان میں پھنسے مزدوروں میں سے  ایک کی موت

آسام کے دیما ہساؤ ضلع کے اُمرنگسو میں 300 فٹ گہرے کوئلہ کان میں 9 مزدور گزشتہ 48 گھنٹوں سے پھنسے ہوئے تھے۔ تازہ اطلاع کے مطابق اُمرنگسو علاقہ کے 3 کلو واقع کوئلہ کان سے ایک لاش برآمد کی گئی ہے۔ تلاشی اور بچاؤ مہم ابھی بھی جاری ہے۔ منگل کی رات آپریشن کو روکنا پڑا تھا لیکن آج پھر سے ریسکیو آپریشن شروع ہو گیا ہے۔ اس مہم میں ہندوستانی فوج، آسام رائفلس، این ڈی آر ایف، ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں پیر سے لگی ہوئی ہیں۔

دراصل 6 جنوری کو کان میں اچانک پانی بھر گیا تھا۔ کان میں کام کرنے والے ایک کانکن، جس کا بھائی بھی وہاں پھنسا ہوا ہے، نے پانی بھرنے پر چلانا شروع کر دیا جس کی آواز سن کر کان میں موجود 30 سے 35 لوگ باہر آنے میں کامیاب ہو گئے لیکن تقریباً 15 افراد وہیں پھنس گئے۔ یہ لوگ گزشتہ 48 گھنٹے سے موت و زندگی کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔

دیما ہساؤ ضلع کے ایس پی مینک جھا نے بتایا کہ کان میں کئی مزدوروں کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق اچانک پانی آیا، جس کی وجہ سے مزدور کان سے باہر نہیں نکل پائے۔ ایمرجنسی ریسپانس ٹیم، مقامی افسروں اور کانکنی ماہرین کی ٹیموں کے ساتھ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ کان میں پھنسے مزدوروں کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔

این ڈی آر ایف کے ڈپٹی کمانڈنٹ این تیواری کے مطابق ایک توسیعی ٹیم کے ساتھ کوشش 24 گھنٹے راحت و بچاؤ مہم جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ کل شام کو آپریشن بند کر دیا گیا تھا اور آج صبح ہم نے پھر سے آپریشن شروع کیا ہے۔ ہمیں امید ہے کہ ہم جلد سے جلد اپنے کانکنوں تک پہنچیں گے اور انہیں بچا لیں گے۔ تیواری نے کہا کہ این ڈی آر ایف اور فوج کی مشترکہ ٹیم زمین پر کام کر رہی ہے۔ آنے والے گھنٹوں میں بحری افواج سے بھی مدد لینے کی امید ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے کمانڈنٹ، ہماری ٹیم فوج کے سبھی لوگ یہاں موجود ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کہرے کی وجہ سے کئی پروازیں متاثر۔مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا
قومی خبریں

ہندوستان نے 24 ایئرپورٹس کو 15 مئی تک کے لیے کیا بند، کئی پروازیں منسوخ

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2025
پی ایم مودی نے وزیر دفاع  اور مسلح افواج کے سربراہان کے ساتھ کی میٹنگ
قومی خبریں

پی ایم مودی نے وزیر دفاع اور مسلح افواج کے سربراہان کے ساتھ کی میٹنگ

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2025
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

جنگ اور بدامنی کسی کے بھی حق میں نہیں ہے: امیر جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2025
پاکستان کی جانب سے کیے گئے حملوں کا ہندوستان نے  منھ توڑجواب دیا
قومی خبریں

پاکستان کی جانب سے کیے گئے حملوں کا ہندوستان نے منھ توڑجواب دیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2025
‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ
قومی خبریں

‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2025
اُترکاشی میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 5 لوگوں کی موت
قومی خبریں

اُترکاشی میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 5 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2025
Next Post
یمنا ایکسپریس وے پرحادثہ ، 3 ڈرائیوروں کی موت

یمنا ایکسپریس وے پرحادثہ ، 3 ڈرائیوروں کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کہرے کی وجہ سے کئی پروازیں متاثر۔مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

ہندوستان نے 24 ایئرپورٹس کو 15 مئی تک کے لیے کیا بند، کئی پروازیں منسوخ

29 منٹس ago
پی ایم مودی نے وزیر دفاع  اور مسلح افواج کے سربراہان کے ساتھ کی میٹنگ

پی ایم مودی نے وزیر دفاع اور مسلح افواج کے سربراہان کے ساتھ کی میٹنگ

36 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem