• Home
اتوار, ستمبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ایک بار پھر کمرشل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں تبدیلی

اس بار 19 کلو کے کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 24 روپے کی کمی کی گئی

by Qaumi Tanzeem
جون 1, 2025
in قومی خبریں
0
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتیں پھربڑھائی گئیں

نئی دہلی : آئل مارکیٹنگ کمپنیوں یعنی تیل کمپنیوں نے ایک بار پھر کمرشل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں تبدیلی  کی ہے۔ اس بار 19 کلو کے کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 24 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ یہ نئی قیمتیں یکم جون 2025 سے ملک بھر میں لاگو ہوں گی۔دہلی میں اب 19 کلو کا کمرشل ایل پی جی سلنڈر 1723.50 روپے میں دستیاب ہوگا، جب کہ پہلے اس کی قیمت 1747.50 روپے تھی۔ اس کمی سے ہوٹلوں، ریستورانوں، ڈھابوں اور دیگر تجارتی اداروں کو کچھ ریلیف مل سکتا ہے، جو کمرشل گیس سلنڈر بڑی مقدار میں استعمال کرتے ہیں۔

تاہم اس بار گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ 14.2 کلو گھریلو ایل پی جی سلنڈر اپنی پرانی قیمت پر دستیاب رہے گا۔واضح رہے  کہ تیل کمپنیاں ہر مہینے کی پہلی تاریخ کو ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں کا جائزہ لیتی ہیں اور بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں، روپے کی پوزیشن اور مارکیٹ کے دیگر حالات کی بنیاد پر اپنے نرخ تبدیل کرتی ہیں۔

مئی 2024 میں کمرشل گیس سلنڈروں کی قیمتوں میں بھی کمی کی گئی تھی۔ لگاتار دو مہینوں میں ہونے والی اس کمی کو مارکیٹ کے لیے خاص طور پر ریستوراں اور فوڈ انڈسٹری جیسے شعبوں کے لیے راحت سمجھا جاتا ہے۔ جہاں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے 14 کلو گھریلو گیس سلنڈر کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی وہیں 19 کلو کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 17 روپے فی سلنڈر تک کمی کی گئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ
قومی خبریں

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

ستمبر 12, 2026
مودی اور پیزشکیان کے درمیان دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں  دوسری ملاقات

برکس سربراہ اجلاس کے پیش نظر دہلی میں سخت حفاظتی انتظامات

Next Post
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

بارہ بنکی میں ٹرک سے ٹکرا کر کار کے پرخچے اڑے، 4 کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

2 گھنٹے ago
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार