• Home
جمعرات, جولائی 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مغربی بنگال کے گورنر پر اب ایک بار ڈانسر نے بد سلوکی کا الزام لگایا

بارڈانسر نےکیا کہ گورنر اسے دہلی لے گئے اور ایک ہوٹل میں اس کے ساتھ بدسلوکی سے پیش آئے

by Qaumi Tanzeem
مئی 14, 2024
in قومی خبریں
0
مغربی بنگال کے گورنر پر اب ایک بار ڈانسر نے بد سلوکی کا الزام لگایا

کولکتہ :مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس پر لگائے گئے چھیڑ چھاڑ کا الزام سرخیوں میں ہے تھاکہ اب ایک بار ڈانسر یعنی رقاصہ نے گورنر پر بدسلوکی کا سنگین الزام عائد کر دیا ہے۔ رقاصہ نے پولیس میں جو شکایت درج کرائی ہے، اس کے مطابق کچھ ماہ قبل وہ ایک مشہور موسیقار کے ذریعہ کولکاتا کے راج بھون گئی تھی۔ اس کے بعد ان کی گورنر سے بات چیت شروع ہو گئی۔ رقاصہ نے گورنر کے سامنے اپنے مسائل رکھے اور پھر انھوں نے اس کا مسئلہ حل کرنے کے لیے ایک افسر سے ملوانے کا وعدہ کیا۔
رقاصہ کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ گورنر اسے دہلی لے گئے اور ایک ہوٹل میں اس کے ساتھ بدسلوکی سے پیش آئے۔ جانکاری کے مطابق مبینہ متاثرہ نے کچھ ماہ قبل کولکاتا پولیس میں بھی اپنی شکایت درج کرائی تھی، لیکن یہ معاملہ تب سامنے آیا جب کولکاتا پولیس نے جانچ رپورٹ ریاستی سکریٹریٹ کو بھیجی۔ رقاصہ کا اس پورے معاملے میں کہنا ہے کہ دہلی کے ہوٹل میں یہ واقعہ 7-6 ماہ قبل پیش آیا تھا۔ اس کا دعویٰ ہے کہ اس نے فوراً اس کی شکایت کولکاتا پولیس کمشنر سے کی تھی۔
گورنر کے خلاف یہ دوسرا سنگین الزام ہے۔ کچھ ہفتہ قبل ہی راج بھون کی ایک خاتون غیر مستقل ملازمہ نے پولیس شکایت درج کرائی تھی۔ پولیس کو دیے گئے ان کے بیان کے مطابق گورنر نے خاتون کو ملازمت مستقل کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔ اس معاملہ کے سامنے آنے کے بعد سیاست شروع ہو گئی۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی سمیت ترنمول کانگریس لیڈران نے حملہ بولنا شروع کر دیا۔ گزشتہ دنوں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے یہ بھی کہا کہ انھیں راج بھون جانے میں ڈر لگتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

طلبہ پر حملہ ہر ہندوستانی خاندان پر حملہ ہے اور حکومت اپنی جوابدہی سے نہیں بچ سکتی-کانگریس
قومی خبریں

طلبہ پر حملہ ہر ہندوستانی خاندان پر حملہ ہے اور حکومت اپنی جوابدہی سے نہیں بچ سکتی-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
جولائی 22, 2026
تکنکی خرابی کے باعث انڈیگو فلائٹ کی پٹنہ ائر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ
قومی خبریں

ہندوستانی ایئرلائن کمپنیوں کے لیے تشویش کی گھنٹی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 22, 2026
نومنتخب برطانوی وزیر اعظم  اینڈی برنہیم کو مودی کی مبارکباد
قومی خبریں

نومنتخب برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہیم کو مودی کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
اس ملک کی مٹی میں میرے خاندان کا خون ملا ہوا ہے ۔پرینکا
قومی خبریں

طلبہ کے خلاف پولیس کی کارروائی شرمناک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
آپ نے بہار کے نوجوانوں کو کتنا روزگار دیا!مودی سے راہل کا سوال
قومی خبریں

10 سالوں میں تقریباً 90 پیپر لیک کے واقعات سے 7.5 کروڑ نوجوانوں کا مستقبل متاثر-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
جموں و کشمیر میں بارش کا قہر:راجوری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 11 افراد ہلاک
قومی خبریں

جموں و کشمیر میں بارش کا قہر:راجوری میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 11 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
Next Post
امیٹھی میں سارے ترقیاتی کا م رُک گئے ۔پرینکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

طلبہ پر حملہ ہر ہندوستانی خاندان پر حملہ ہے اور حکومت اپنی جوابدہی سے نہیں بچ سکتی-کانگریس

طلبہ پر حملہ ہر ہندوستانی خاندان پر حملہ ہے اور حکومت اپنی جوابدہی سے نہیں بچ سکتی-کانگریس

22 گھنٹے ago
تکنکی خرابی کے باعث انڈیگو فلائٹ کی پٹنہ ائر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ

ہندوستانی ایئرلائن کمپنیوں کے لیے تشویش کی گھنٹی

22 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार