• Home
بدھ, اکتوبر 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

امیٹھی میں سارے ترقیاتی کا م رُک گئے ۔پرینکا

کانگریس امیدوار کشوری لال شرما کی حمایت میں جلسہ عام سے خطاب

by Qaumi Tanzeem
مئی 15, 2024
in قومی خبریں
0
امیٹھی میں سارے ترقیاتی کا م رُک گئے ۔پرینکا

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے امیٹھی میں پارٹی امیدوار کشوری لال شرما کی حمایت میں آج ایک بار پھر زوردار انتخابی تشہیر کی۔ انھوں نے ایک جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امیٹھی سے راہل گاندھی کے ہارنے کے بعد یہاں کے سبھی ترقیاتی کام ختم ہو گئے ہیں۔ انھوں نے امیٹھی سے موجودہ رکن پارلیمنٹ اسمرتی ایرانی کا نام لیے بغیر کہا کہ ’’گزشتہ 10-5 سال میں یہاں کی سیاست کو بدل دیا گیا۔ یہاں کی رکن پارلیمنٹ صرف ایک کام کے لیے آئیں کہ راہل گاندھی کو ہرانا ہے۔ ان کو ہرانے کے لیے خوب جھوٹ پھیلایا گیا۔ راہل گاندھی کے ہارنے کے بعد سبھی ترقیاتی کام ختم ہو گئے۔
پرینکا گاندھی کا کہنا ہے کہ آج امیٹھی میں ہریالی ہے، لیکن یہاں پہلے ایسی زمین تھی جس میں پیداوار نہیں تھی۔ راجیو گاندھی جی نے سب سے پہلے یہاں بہتری کے لیے کام کیا۔ پرینکا نے کہا کہ ’’جب میرے والد محترم آپ کے رکن پارلیمنٹ رہے، تب یہاں خوب ترقی ہوئی۔ آج امیٹھی میں ہریالی ہے، لیکن پہلے یہاں کافی زمین اوسر تھی۔ راجیو جی نے اوسر سدھار اور سنچائی منصوبہ شروع کیا۔ پھر جب بڑی صنعتیں کھلیں تو امیٹھی میں معیشت مضبوط ہوئی۔ امیٹھی میں ایس اے آئی ایل، بی ایچ ای ایل، ایچ اے ایل اور سنجے گاندھی اسپتال جیسے بڑے بڑے ادارے بنے۔‘‘ وہ مزید کہتی ہیں کہ جب کوئی اچھی پالیسی، اچھی نیت اور خلوص کے ساتھ کام کرتا ہے تو ترقی ہوتی ہے۔ امیٹھی سے ہمارا رشتہ بہت پرانا ہے۔ میرے والد کو آپ نے وزیر اعظم بنایا، آپ نے ہمارے والد اور والدہ کو کامیاب اس لیے بنایا کیونکہ انھوں نے آپ کی خدمت کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ میں طلبہ یونین کی بحالی کے لیے احتجاج 16ویں روز بھی جاری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 27, 2026
جموں و کشمیر میں کابینہ کی توسیع، 4 نئے وزراء کی حلف برداری

لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

اتر پردیش قانون ساز کونسل کے انتخابات میں لاپروائی پر 6 افسران معطل

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 27, 2026
مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم
قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند نے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین انتخابات کے لیے واضح ٹائم لائن مقرر کرنے کا کیا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 27, 2026
وزیر اعظم مودی کی 12ویں برکس پارلیمانی فورم میں شرکت
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کی 12ویں برکس پارلیمانی فورم میں شرکت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 26, 2026
ہریانہ اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی جیت’ووٹ چوری‘ سے ہوئی
قومی خبریں

ہتک عزتی معاملہ میں راہل گاندھی کو سلطان پور کورٹ نے کیا بری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 26, 2026
Next Post
مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیا کی والدہ مادھوی راجے سندھیانہیں رہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی

جامعہ میں طلبہ یونین کی بحالی کے لیے احتجاج 16ویں روز بھی جاری

14 گھنٹے ago
جموں و کشمیر میں کابینہ کی توسیع، 4 نئے وزراء کی حلف برداری

جموں و کشمیر میں کابینہ کی توسیع، 4 نئے وزراء کی حلف برداری

23 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार