• Home
بدھ, ستمبر 10, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

جموں و کشمیر میں راجیہ سبھا اور ضمنی انتخابات میں تاخیر پر عمر عبداللہ کا سوال

وزیر اعلیٰ نےتشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس التوا کی وجہ الیکشن کمیشن کو واضح کرنی چاہیے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2025
in قومی خبریں
0
کیجریوال کی گرفتاری جمہوریت مخالف عمل ۔عمر عبداللہ

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں راجیہ سبھا کی سیٹوں کو بھرنے اور 2 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخاب کرانے میں ہو رہی تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے الیکشن کمیشن سے تاخیر کی وجہ کو واضح کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ ان انتخابات کو کیوں ملتوی کیا جا رہا ہے۔

واضح ہو کہ راجیہ سبھا میں 4 سیٹوں والے اس مرکز کے زیر انتظام علاقے کی 15 فروری 2021 سے کوئی نمائندگی نہیں، جس دن غلام نبی آزاد اور نظیر احمد لاوے نے اپنی مدت کار پوری کی تھی۔ ان دونوں کے علاوہ دیگر 2 راجیہ سبھا اراکین نے اسی سال 10 فروری کو اپنی مدت کار پوری کر لی تھی۔ راجیہ سبھا سیٹوں کے علاوہ 2 اسمبلی سیٹیں جموں میں نگروٹا اور کشمیر میں بڈگام خالی ہیں۔

نگروٹا سیٹ بی جے پی لیڈر دویندر رانا کی موت کے بعد خالی ہو گئی تھی، جن کا انتخابی نتائج کے اعلان کے فوراً بعد انتقال ہو گیا تھا۔ جبکہ کشمیر کی سیٹ وزیر اعلیٰ کے ذریعہ خالی کی گئی تھی، جو گندیربل سے بھی انتخابی میدان میں تھے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ انتخاب کے بعد سے جموں و کشمیر اسمبلی کے 2 اجلاس ہو چکے ہیں، لیکن اب تک راجیہ سبھا سیٹوں کے لیے کوئی انتخاب نہیں کرایا گیا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ راجیہ سبھا انتخاب کیوں نہیں ہوئے؟ اس میں تو ایک ہی روز لگتا ہے۔

عمر عبد اللہ کے مطابق 2014 میں ان کی حکومت نے شدید سیلاب کی وجہ سے ریاستی انتخاب کو ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی، لیکن انہیں بتایا گیا تھا کہ کسی بھی حالت میں ووٹنگ کو ملتوی نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ آج ہم ملتوی کرنے کا مطالبہ نہیں کر رہے ہیں، بلکہ ہم انتخاب کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے راجیہ سبھا میں نمائندگی کی ضرورت پر دیا، خواہ وہ کسی بھی پارٹی کے ہوں۔ راجیہ سبھا میں ریاست کے 4 نمائندوں کی عدم موجودگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’آج جموں و کشمیر کا راجیہ سبھا میں کوئی نمائندہ نہیں ہے جو کہ بہت افسوسناک امر ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سیاچن گلیشیر میں برفانی تودہ گرنے سے 3 فوجی جوان شہید
قومی خبریں

سیاچن گلیشیر میں برفانی تودہ گرنے سے 3 فوجی جوان شہید

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
سی پی رادھا کرشنن بنے ملک کے نئے نائب صدر
قومی خبریں

سی پی رادھا کرشنن بنے ملک کے نئے نائب صدر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
جماعت اسلامی ہند کا پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند کا پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
نائب صدرکا انتخاب آج – ووٹوں کی گنتی  بھی آج ہی ہوگی
قومی خبریں

نائب صدرکا انتخاب آج – ووٹوں کی گنتی بھی آج ہی ہوگی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
بی جے ڈی اور بی آر ایس کانائب صدر کے انتخاب سے خود کو دور رکھنے کا فیصلہ
قومی خبریں

بی جے ڈی اور بی آر ایس کانائب صدر کے انتخاب سے خود کو دور رکھنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
اویسی کی جانب سےالکٹرول بانڈس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم
قومی خبریں

مسلم کاروباروں کو نشانہ بنانے والے کانوڑ یاتریوں کے خلاف کاروائی کیوں نہیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 8, 2025
Next Post
جمعیۃ علماء قانونی امداد کمیٹی کی جھوٹے الزامات میں گرفتار افراد کے اہل خانہ سے ملاقات

جمعیۃ علماء دہلی کی جانب سے اہم اجلاس کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سیاچن گلیشیر میں برفانی تودہ گرنے سے 3 فوجی جوان شہید

سیاچن گلیشیر میں برفانی تودہ گرنے سے 3 فوجی جوان شہید

20 منٹس ago
سی پی رادھا کرشنن بنے ملک کے نئے نائب صدر

سی پی رادھا کرشنن بنے ملک کے نئے نائب صدر

28 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem