• Home
جمعہ, اکتوبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اب ایک سال وکالت کرنے والے بھی بن سکیں گے جج

چیف جسٹس سپریم کورٹ سوریہ کانت کی سربراہی والی بنچ نے سنایا اہم فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
in قومی خبریں
0
26ہزار اساتذہ کی تقرری کی منسوخی پر سپریم کورٹ کا اسٹے

عدالتی سروس میں داخلہ سے متعلق ایک اہم فیصلے میں سپریم کورٹ نے وکالت کی پریکٹس کو لازمی شرط بنائے رکھنے کے اپنے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ تاہم، عدالت نے ’بار‘ میں ضروری پریکٹس کی مدت 3 سال سے کم کر کے ایک سال کر دی ہے۔ چیف جسٹس سوریہ کانت کی سربراہی والی بنچ نے ایک اور شرط عائد کی ہے۔ اس کے تحت عدالتی سروس کے امتحان میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کو ریاستی جوڈیشیل اکیڈمی میں ایک سال کی گہری تربیت حاصل کرنی ہوگی۔ اس کے بعد 6 ماہ ضلعی جج/اعلیٰ تر عدالتی سروس کے افسر کے ساتھ کلرک شپ اور 6 ماہ کسی موجودہ ہائی کورٹ جج کے ساتھ کلرک شپ کرنی ہوگی۔

سپریم کورٹ نے عبوری مدت کے سلسلے میں بھی اہم رعایت دی ہے، جو 31 مارچ 2027 تک نافذ رہے گی۔ عدالت نے کہا کہ ’’ہدایت یہ ہے کہ 3 سال کی پریکٹس کی ضرورت کے باوجود تمام لاء کے فارغ التحصیل امیدوار درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔‘‘ بنچ نے مزید کہا کہ ’’اس حقیقت کو دیکھتے ہوئے کہ نظرثانی کے تحت فیصلے سنائے جانے کے بعد ایک سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ ایسے امیدواروں کو درخواست دینے کے لیے ایک سال کی فعال پریکٹس مکمل کر لینے والا تصور کیا جائے گا اور انہیں اس مدت کے لیے پریکٹس کا سرٹیفکیٹ دینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

قابل ذکر ہے کہ سپریم کورٹ نے حال ہی میں کھلی عدالت میں ان نظرثانی درخواستوں پر سماعت کی تھی، جن میں عدالتی سروس میں داخلے کے لیے کم از کم 3 سال کی قانونی پریکٹس لازمی کرنے والے اس کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا۔ عدالت نے کہا تھا کہ 3 سال کی پریکٹس کی شرط لاء کی تعلیم مکمل کرنے والے نوجوانوں کے لیے ایک خالی مدت پیدا کرتی ہے۔ اس سے باصلاحیت امیدوار لاء کی تعلیم مکمل کرنے کے فوراً بعد عدالتی سروس کو کیریئر کے متبادل کے طور پر منتخب کرنے سے حوصلہ شکنی کا شکار ہو سکتے ہیں۔

سی جے آئی سوریہ کانت نے اپنے فیصلہ میں کہا تھا کہ ’’اس میں کوئی شبہ نہیں کہ پریکٹس اہم ہے، لیکن ہمیں نوجوان صلاحیتوں پر اس کے اثرات کو بھی دیکھنا ہوگا۔ ہم اسے اس طرح کیسے نافذ کریں کہ اس سے باصلاحیت امیدوار محروم نہ ہوں؟ آج لاء کی تعلیم مکمل کرنے والا نیا فارغ التحصیل امیدوار اہل نہیں ہے۔‘‘ خواتین امیدواروں کو درپیش سماجی حالات کو لے کر بھی سی جے آئی نے تشویش ظاہر کی تھی۔ انہوں نے کہا تھا کہ اس شرط کا اثر ان خواتین امیدواروں پر زیادہ پڑ سکتا ہے جو عدالتی افسر بننے کی تیاری کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ ’’لڑکیاں واقعی پریشان ہیں۔ لڑکیاں ہماری صلاحیتوں کا سرمایہ ہیں۔ خاندان اور سماج کے دباؤ، شادی اور مقام کی تبدیلی جیسی صورت حال کے باعث بہت سی خواتین کے لیے ضروری برسوں کی پریکٹس مکمل نہ کر پانے کا خدشہ ہے

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز
قومی خبریں

آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال
قومی خبریں

امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
Next Post
راجستھان اسمبلی میں ہنگامہ اور نعرے بازی کے درمیان یو سی سی بل پیش

راجستھان اسمبلی میں ہنگامہ اور نعرے بازی کے درمیان یو سی سی بل پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یمن میں حوثیوں کا صدارتی محل  پر حملہ ، چار افراد جاں  بحق

یمن میں حوثیوں کا صدارتی محل پر حملہ ، چار افراد جاں بحق

4 گھنٹے ago
امریکی اسکول میں فائرنگ – تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک

امریکی اسکول میں فائرنگ – تین بچوں سمیت چار افراد ہلاک

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem