• Home
پیر, نومبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

’دیش نہیں بکنے دوں گا‘ سے ’خود ہی سارا بیچوں گا‘ پارٹی نے پرانے وعدے کو یاد دلاتے ہوئے طنز کیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
in قومی خبریں
0
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

نئی دہلی: آئی ڈی بی آئی بینک میں 60.72 فیصد حصص فروخت کرنے کی مرکزی کابینہ کی منظوری کے بعد کانگریس اور سماج وادی پارٹی نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی کے پرانے بیان کو یاد دلاتے ہوئے طنز کیا کہ ملک کو فروخت نہیں ہونے دینے کا وعدہ کرنے والے وزیر اعظم اب خود سرکاری اثاثے فروخت کر رہے ہیں۔ وہیں سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے حکومت کے فیصلے کو ’سیزن اینڈ سیل‘ قرار دیا ہے۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے اپوزیشن کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے سابقہ یو پی اے حکومت کے دور میں بینکوں کی صورت حال پر سوال اٹھائے ہیں۔

کانگریس نے سوشل میڈیا پر ایک شارٹ ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں ایک طرف وزیر اعظم مودی کا پرانا بیان دکھایا گیا ہے، جس میں وہ کہتے ہیں، ’’میں نے قسم اٹھائی ہے، میں دیش نہیں بکنے دوں گا۔‘‘ دوسری طرف ایک نیوز چینل کی وہ خبر دکھائی گئی ہے جس میں آئی ڈی بی آئی بینک کے 60.72 فیصد حصص فروخت کرنے کی منظوری کی اطلاع دی جا رہی ہے۔

کانگریس نے مودی کے بیان والے فریم پر ’دیش نہیں بکنے دوں گا‘ اور بینک کی فروخت کی خبر والے فریم پر ’خود ہی سارا بیچوں گا‘ لکھا ہے۔ ویڈیو کے نچلے حصے میں ’دن رات دیش بیچ رہے پی ایم مودی‘ کا تبصرہ درج ہے۔ اس طرح پارٹی نے حکومت کے نجکاری کے فیصلے کو وزیر اعظم کے سابقہ وعدے سے جوڑتے ہوئے ان پر سیاسی طنز کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
قومی خبریں

دہلی میں آلودگی کا قہر برقرار، ہوا ہنوز زہریلی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

جعلی ویڈیو کے جال میں پھنس کر بزرگ نے گنوائے 1.41 کروڑ روپے!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2026
کوٹا کے نیو میڈیکل کالج میں ایک اور زچہ کی موت
قومی خبریں

کوٹا کے نیو میڈیکل کالج میں ایک اور زچہ کی موت

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2026
مفرور للت مودی نے برطانوی شہریت حاصل کر لی
قومی خبریں

مفرور للت مودی نے برطانوی شہریت حاصل کر لی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2026
دہلی میں چھٹھ پوجا کے پیش نظر 15 اور 16 نومبر کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری

دہلی ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ ٹل گیا
قومی خبریں

چھٹھ اور شادیوں کے موقع پر ہوائی کرایوں میں 50 فیصد اضافہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2026
Next Post
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ڈونالڈ ٹرمپ کوشدید عدالتی جھٹکا۔کسی بھی انتخاب میں حصہ لینے پر پابندی

وسط مدتی انتخابات میں شکست کے بعد ٹرمپ کی پارٹی میں بغاوت!

5 گھنٹے ago
راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार