• Home
بدھ, جولائی 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اب دہلی کے اسپتال اور آئی جی آئی ایرپورٹ کو دھمکی آمیز ای میل ملے

شہر کے تمام ہاسپٹلس میں سیکورٹی بڑھانے کے اتھ ایرپورٹ پربھی اضافی پولیس فورس تعینات

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2024
in قومی خبریں
0
اب دہلی کے اسپتال اور آئی جی آئی ایرپورٹ کو دھمکی آمیز ای میل ملے

نئی دہلی:دہلی کے 8 ہاسپٹلس اور آئی جی آئی ایرپورٹ کو اتوار کے روزدھمکی آمیز ای میل موصول ہوا ہے۔ دہلی۔ این سی آر میں 11 دن پہلے 150 اسکولوں کو بھی ایسے ہی پیامات موصول ہوئے تھے جس کے نتیجے میں غیر معمولی دہشت پھیل گئی تھی۔ولیس کو 3 بجے دن براری ہاسپٹل سے دھمکی کی اطلاع موصول ہوئی۔ بعدازاں شہر کے دیگر کئی ہاسپٹلس سے شکایات موصول ہوئیں جس کے بعد پولیس ٹیموںجانچ شروع کردی ہے لیکن ابھی تک کوئی مشتبہ شئے نہیں ملی ہے ۔
دہلی فائر سرویسس کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ اندراگاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ ٹرمنل 3، براری ہاسپٹل، سنجئے گاندھی میموریل ہاسپٹل، گروتیغ بہادر ہاسپٹل، باڑا ہندو راؤ ہاسپٹل، جنکپوری سوپر اسپیشیلٹی، ہاسپٹل دین دیال اپادھیائے، دابری دادا دیو ہاسپٹل اور سیولائنس میں واقع ارونا آصف علی گورنمنٹ ہاسپٹل سے شکایات موصول ہوئیں۔پویس ذرائع کے مطابق ایرپورٹ حکام کو 6 بجے شام ایک دھمکی آمیز میل موصول ہوا۔ شہر کے تمام ہاسپٹلس میں سیکورٹی بڑھادی گئی ہے اور ایرپورٹ پر اضافی پولیس فورس تعینات کی گئی ہے۔ ابھی تک کسی بھی مقام سے کئی مشتبہ شئے برآمد نہیں ہوئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ابھیشیک بنرجی کو آواز کے نمونے دینے کے لیے نیا سمن
قومی خبریں

ابھیشیک بنرجی کو آواز کے نمونے دینے کے لیے نیا سمن

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع

عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت 24 جنوری تک ملتوی
قومی خبریں

عمر خالد کی درخواست ضمانت پر دہلی پولیس کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
اروناچل میں مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 اضلاع بری طرح متاثر
قومی خبریں

اروناچل میں مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 اضلاع بری طرح متاثر

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2026
لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی
قومی خبریں

دہلی میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کا عمل شروع

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2026
گجرات میں مساجد، درگاہوں اور دیگر مذہبی املاک کے انہدام کے معاملے پر جمعیۃ علماء ہند سرگرم
قومی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں اور دیگر مذہبی املاک کے انہدام کے معاملے پر جمعیۃ علماء ہند سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
Next Post
ہر غریب خاندان کی خاتون کو سالانہ ایک لاکھ روپئے ملیں گے۔سونیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

5 گھنٹے ago
ابھیشیک بنرجی کو آواز کے نمونے دینے کے لیے نیا سمن

ابھیشیک بنرجی کو آواز کے نمونے دینے کے لیے نیا سمن

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार