• Home
بدھ, اپریل 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

ا سٹیج پر مہمانوں کے بیٹھنے کے انتظامات اور دیگر سہولیات کے بارے میں حکام سے تفصیلی معلومات طلب کیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 19, 2025
in بہار
0
نتیش کمار نے حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا

پٹنہ، بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے منگل کو گاندھی میدان پہنچ کر نئی حکومت کی حلف برداری تقریب کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔نئی حکومت کی حلف برداری تقریب 20 نومبر کو ہونے والی ہے ۔ معائنے کے دوران وزیر اعلیٰ نے ا سٹیج پر مہمانوں کے بیٹھنے کے انتظامات اور فراہم کی جانے والی دیگر سہولیات کے بارے میں حکام سے تفصیلی معلومات طلب کیں۔ عہدیداروں نے وزیراعلیٰ کو وی آئی پیز، نو منتخب ایم ایل ایز، سینئر لیڈروں اور حلف برداری کی تقریب میں متوقع مہمانوں کی ایک بڑی تعداد کے لئے بیٹھنے کے انتظامات، سیکورٹی اور دیگر ضروری سہولیات کے بارے میں بھی بتایا۔ اس موقع پر نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری، وزیر جئے کمار چودھری، وزیر نتن نوین، وزیر سنجے سراگی، وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سکریٹری دیپک کمار، چیف سکریٹری پرتیئے امرت، ڈائرکٹر جنرل آف پولیس ونئے کمار، ایڈیشنل چیف سکریٹری داخلہ اورکابینہ سکریٹریٹ محکمہ اروند کمار چودھری، وزیراعلیٰ کے سکریٹری انوپم کمار ، وزیراعلیٰ کے سکریٹری کمار روی ، وزیراعلیٰ سکریٹری ڈاکٹر چندر شیکھر سنگھ، وزیر اعلیٰ کے اسپیشل ایگزیکٹیو آفیسر گوپال سنگھ، محکمہ داخلہ کے سکریٹری پرنو کمار، کمشنر پٹنہ ڈویژن انیمیش پراشر، پٹنہ رینج کے انسپکٹر جنرل آف پولیس جتیندر رانا، ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر تیاگراجن ایس ایم، سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کارتکیہ کے شرما اور دیگر سینئر افسران موجود تھے ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس
بہار

نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2026
ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی
بہار

بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 22, 2026
مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ
بہار

خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر
بہار

24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2026
Next Post
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

ایس آئی آر کیخلاف کیرالا حکومت سپریم کورٹ سے رجوع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

3 گھنٹے ago
ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार