• Home
پیر, اگست 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

نتیش پھر جھکےبی جے پی کی طرف ۔اگلے ہفتے نئی حکومت کی حلف برداری ممکن

نئی حکومت جنتادل یو‘ بی جے پی اور ہندوستانی عوام مورچہ کی اتحادی حکومت ہوگی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 26, 2024
in بہار
0
نتیش پھر جھکےبی جے پی کی طرف ۔اگلے ہفتے نئی حکومت کی حلف برداری ممکن

پٹنہ: بہارکے وزیر اعلیٰ نتیش کمارراشٹریہ جنتا دل سے الگ ہو نےاور ایک بار پھربی جے پی کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ضمن میںجنتادل یواور بی جے پی کی بات چیت کا آخری دور جاری ہے اور اسے اگلے ہفتہ قطعیت دے دی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بہار کی اگلی حکومت جنتادل یو‘ بی جے پی اور ہندوستانی عوام مورچہ کی اتحادی حکومت ہوگی۔
جنتادل یو کے 45‘ بی جے پی کے 76 اور ہندوستانی عوام مورچہ کے 4 ارکان اسمبلی کو ملاکر 125 کی جملہ تعداد بنتی ہے۔ بہار ودھان سبھا (اسمبلی) 243 رکنی ہے جبکہ حکومت بنانے کے لئے 122 ارکان درکار ہیں۔ جمعہ کے دن وزیراعلیٰ نتیش کمار نے یوم ِ جمہوریہ کے موقع پر راج بھون میں ہائی ٹی پارٹی میں شرکت کی۔ ان کے ساتھ اشوک چودھری موجود تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نتیش کمارنے نئی حکومت کی تشکیل کے امکان پر گورنر راجندر وشواناتھ ارلیکر سے بات چیت بھی کی۔ بی جے پی قائد اپوزیشن وجئے کمار سنہا نے کہا کہ بی جے پی کی اعلیٰ قیادت نے ریاست کی صورتِ حال پر نظر رکھی ہوئی ہے۔دوسری جانب بی جے پی رکن پارلیمنٹ سشیل کمار مودی نے کہا کہ نتیش بابو مول تول کرنے میں ماہر ہیں۔ وہ لوک سبھا نشستوں کی تقسیم کے لئے بھی بھاؤتاؤ کریں گے۔
خبرکے مطابق بہار میں برسراقتدار مہاگٹھ بندھن میں پھوٹ کی قیاس آرائیوں کے بیچ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج راج بھون میں ہائی ٹی میں شرکت کی جبکہ ان کے نائب تیجسوی یادو (آر جے ڈی) کی غیرموجودگی کھٹکی۔ نتیش کمار کی بازو والی نشست پر سینئر جنتادل یو قائد اور وزیر اشوک کمار چودھری بیٹھے ہوئے تھے جنہوں نے بیٹھنے سے قبل تیجسوی یادو کے نام کی سلپ نکال دی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی
بہار

بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ
بہار

پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل
بہار

مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2026
وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو
بہار

طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال
بہار

بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
Next Post
جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

چیئرمین بار کونسل منن کمار مشرا   کو طلباء کے آگے جھکنا پڑا

21 گھنٹے ago
گٹکھے پر پابندی کا حکم واپس نہیں لیا گیا: کرناٹک کے وزیر صحت کی وضاحت

22 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार