• Home
پیر, ستمبر 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پوری دنیا میں نئےسال کا جشن جاری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2025
in قومی خبریں
0

پوری دنیا میں نئےسال کا جشن جاری ہے ۔ جیسے ہی گھڑی کی تینوں سوئیاں 12 پر گئیں، نئے سال کا جشن بھی شروع ہو گیا۔ یہ الگ بات ہے کہ الگ الگ ممالک میں یہ جشن الگ الگ وقت پر شروع ہوا۔ ایسا اس لیے کیونکہ سبھی ممالک کے ٹائم زون الگ الگ ہوتے ہیں اور نئے سال کی آمد بھی الگ الگ اوقات پر ہوتی ہے۔ سب سے پہلے نیوزی لینڈ، پھر آسٹریلیا ہوتے ہوئے ہندوستان کو نئے سال کا استقبال کرنے کا موقع میسر ہوتا ہے، اور پھر پاکستان و افغانستان ہوتے ہوئے ہاؤلینڈ جزیرہ پر سب سے آخر میں نئے سال کی دستک ہوتی ہے۔
بہرحال، دنیا میں موجود انسانی آبادی نئے سال کو لے کر بہت پُرامید ہے۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ یکم جنوری 2025 کو دنیا کی آبادی کتنی ہوگی؟ نئے سال کے پہلے دن دنیا کی آبادی 8.09 ارب تک پہنچنے کا اندازہ ہے۔ 2024 میں ہندوستان سب سے زیادہ آبادی والا ملک رہا، جس کی آبادی اندازاً 141 کروڑ تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی مردم شماری بیورو کا کہنا ہے کہ 2024 میں دنیا کی آبادی میں 7.1 کروڑ سے زیادہ لوگوں کا اضافہ ہوا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور  گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا

کروڑوں لوگ آج بھی 5 کلو اناج پر منحصر: کماری سیلجا

مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی
قومی خبریں

اعظم خان کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کارکنان کا دہلی میں مظاہرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی  اہم شخصیات کو  پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

مغربی بنگال میں ضمنی انتخابات سے قبل  سیاسی سرگرمیوں میں نیا موڑ

Next Post
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

نوجوان نے ماں اور چار بہنوں کو بے رحمی سے مار ڈالا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

5 گھنٹے ago
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार