• Home
بدھ, نومبر 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گورداسپور میں ناکے پر تعینات 2 پولیس اہلکاروں کی پراسرار موت

دورنگلا پولیس اسٹیشن کے انچارج افسر بنارسی داس نے بتایا کہ ’’متوفی اشوک کمار ہوم گارڈ تھے جبکہ گرنام سنگھ اسسٹنٹ سب انسپکٹر تھے

by Qaumi Tanzeem
فروری 22, 2026
in قومی خبریں
0
گورداسپور میں ناکے پر تعینات 2 پولیس اہلکاروں کی پراسرار موت

پنجاب کے گورداسپور سے انتہائی حیران کرنے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ضلع کے اڈیاں علاقہ میں 22 فروری کی صبح 2 پولیس اہلکار مردہ پائے گئے اور ان کے جسم پر گولی لگنے کے نشان تھے۔ پولیس افسر نے بتایا کہ دونوں جوان ڈیوٹی کے دوران ناکے پر تعینات تھے، واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔ مرنے والوں کی شناخت گرنام سنگھ اور اشوک کمار کے طور پر ہوئی ہے۔ دورنگلا پولیس اسٹیشن کے انچارج افسر بنارسی داس نے بتایا کہ اشوک کمار ہوم گارڈ تھے جبکہ گرنام سنگھ اسسٹنٹ سب انسپکٹر تھے۔ دونوں کو سیکورٹی انتظامات کے تحت علاقے میں تعینات کیا گیا تھا۔

ہندی نیوز پورٹل ’اے بی پی نیوز‘ پر شائع خبر کے مطابق اتوار (22 فروری) کی صبح پولیس کو اطلاع ملی کہ ناکے پر تعینات 2 جوان گولی لگنے سے زخمی حالت میں پائے گئے ہیں، بعد میں دونوں کو مرہ قرار دے دیا گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی آدتیہ موقع پر پہنچے اور حالات کا جائزہ لیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ دونوں جوان ڈیوٹی پر تعینات تھے۔ فی الحال لاشوں کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال بھیجا گیا ہے، فارنزک اور تکنیکی ٹیموں نے جائے وقوعہ کا معائنہ بھی کیا ہے۔

ایس ایس پی آدتیہ نے اس حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے۔ نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’آج صبح ہمیں اطلاع ملی کہ فائرنگ کے ایک واقعے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ہماری کورڈن ٹیم سمیت تکنیکی اور فارنزک ٹیموں نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا ہے۔ ہم معاملہ کی مختلف زاویے سے تحقیقات کر رہے ہیں۔ زخمیوں میں سے ایک کا تعلق انڈیا ریزرو بٹالین سے ہے اور دوسرے کا پی ایس ڈی سے ہے۔ تفتیش جاری ہے اور اسے انتہائی احتیاط کے ساتھ آگے بڑھایا جا رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے
قومی خبریں

دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار
قومی خبریں

اترپردیش میں 18 لاکھ 84 ہزار ووٹرز کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

458ریلوے اسٹیشنوں پر ضروری سہولیات کی کمی!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
قومی خبریں

دہلی میں آلودگی کا قہر برقرار، ہوا ہنوز زہریلی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

جعلی ویڈیو کے جال میں پھنس کر بزرگ نے گنوائے 1.41 کروڑ روپے!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2026
کوٹا کے نیو میڈیکل کالج میں ایک اور زچہ کی موت
قومی خبریں

کوٹا کے نیو میڈیکل کالج میں ایک اور زچہ کی موت

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2026
Next Post
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے

دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف این ایس یو آئی نے ماسک تقسیم کیے

13 گھنٹے ago
کواڈ کا سرحد پار دہشت گردی کی مذمت، سمندری نگرانی بڑھانے پر اتفاق

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार