• Home
بدھ, ستمبر 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مسلمان زیادہ سے زیادہ آئی اے ایس-آئی پی ایس بنیں-گڈکری

آج ہزاروں طلبا انجمن اسلام کے بینر تلے انجینئر بن چکے ہیں۔ اگر انہیں پڑھنے کا موقع نہیں ملتا تو کچھ بھی نہیں ہوتا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 16, 2025
in قومی خبریں
0
نتن گڈکری تقریر کرتے ہوئے اچانک بیہوش

ناگپور: مرکزی وزیر نتن گڈکری نے  کہا ہے کہ وہ عوامی بات چیت میں مذہب اور ذات کو نہیں لاتے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ایسا اس لیے کرتے ہیں کیونکہ انہیں یقین ہے کہ لوگ سماج کی خدمت کو سب سے اوپر مانتے ہیں۔ اس دوران گڈکری نے اپنے انتخابی دورہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا، "جو کرے گا ذات کی بات اس کو ماروں گا لات”۔ گڈکری نے کہا کہ انہوں نے یہ خیال انتخاب ہارنے یا وزیر کا عہدہ چلے جانے کی پرواہ کیے بغیر جاری رکھا۔

ناگپور کے نندمُدا انسٹی چیوٹ کے کنووکیشن میں حصہ لیتے ہوئے گڈکری نے کہا کہ، "ہم کبھی ان چیزوں (مذہب/سیاست) کو لے کر تفریق نہیں کرتے۔ میں سیاست میں ہوں اور یہاں بہت کچھ کہا جاتا ہے لیکن میں نے طے کیا کہ میں اپنے طریقے سے کام کروں گا اور یہ نہیں سوچوں گا کہ مجھے کون ووٹ دے گا اور کون نہیں۔”

انہوں نے آگے کہا، "جب میں ایم ایل سی تھا تو میں نے انجمن اسلام انسٹی چیوٹ (ناگپور) انجینئرنگ کالج کی منظوری دی۔ مجھے محسوس ہوا کہ مسلم سماج کو اس کی ضرورت ہے۔ مرکزی وزیر نے کہا کہ اگر مسلم طبقے سے زیادہ سے زیادہ انجینئر، آئی پی ایس، آئی اے ایس افسر نکلتے ہیں تو سبھی کی ترقی ہوگی۔ ہمارے پاس سابق صدرجمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی بہترین مثال ہے۔

نتن گڈکری نے کہا کہ آج ہزاروں طلبا انجمن اسلام کے بینر تلے انجینئر بن چکے ہیں۔ اگر انہیں پڑھنے کا موقع نہیں ملتا تو کچھ بھی نہیں ہوتا۔ تعلیم کی یہی طاقت ہے، یہ زندگی اور فرقوں کو بدل سکتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج
قومی خبریں

مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
راج اور ادھو  کا4  اکتوبر کو ممبئی میں الیکشن کمیشن کے خلاف مشترکہ مارچ نکالنے کا اعلان

ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی
قومی خبریں

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج
قومی خبریں

پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں  فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
18 سال سے کم عمرکے بچوں کو   سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے سے روکا جائے – سپریم کورٹ

Next Post
اے۔ آر۔ رحمان کی طبیعت اچانک بگڑی، پرائیویٹ اسپتال میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا

4 گھنٹے ago
مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج

مساجد کو نشانہ بنانے کیخلاف دہلی کے جنتر منتر پراحتجاج

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार