• Home
جمعہ, اکتوبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

سنبھل میں غیر قانونی قرارد ی گئی مسجد مسلمانوں نے خود ہی شہید کردی

عدالت نے شواہد کی مکمل جانچ پڑتال کے بعد اراضی کو سرکاری قرار دیتے ہوئے متولی کو بے دخل کرنے کا فیصلہ سنایا تھا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
in اتر پردیش
0
سنبھل میں  غیر قانونی قرارد ی گئی مسجد مسلمانوں نے خود ہی شہید کردی

اترپردیش میں سنبھل ضلع کے سلیم پور سالار عرف حاجی پور گاؤں میں مقامی انتظامیہ کے ذریعہ ناجائز قرار دی گئی مسجد پراتوار کے روز بلڈوز کارروائی کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا تھا مگرمسجد انتظامیہ کمیٹی نے بڑا قدم اُٹھاتے ہوئے خود ہی ناجائز حصے کو توڑ کر انتہا پسندوں کے منہ پر تالا لگا دیا۔ مسجد انتظامیہ کے لوگوں نے گزشتہ شب تقریباً 12 بجے کے بعد 439 مربع میٹر میں بنی مدینہ مسجد کے شہید کرنے کی کارروائی انجام دی۔

کہا جارہا ہے کہ اتوار کے روز تحصیلداردھیریندر پرتاپ سنگھ کی قیادت میں31 ریونیو اہلکاروں کی ٹیم اور پولیس کی بھاری نفری صبح 10 بجے جائے وقوعہ پر پہنچنے والی تھی، لیکن اس سے پہلے ہی گرام سماج کی جگہ پر ناجائز تعمیرات کو زمیں دوز کردیا گیا۔ یہ کارروائی 2018 سے جاری قانونی عمل اور سرکاری اراضی پرغیر قانونی قبضے کی تصدیق کے بعد کی گئی ہے۔

انتظامیہ نے ناجائز تجاوزات ہٹانے کے لیے 4 جنوری کی تاریخ مقرر کی تھی۔ اس فیصلے سے علاقے میں کشیدگی پھیل گئی تھی۔ مگر مسجد کمیٹی کے اہلکاروں نے حالات کو پیش نظر رکھتے ہوئے یہ قدم اُٹھایا اورغیرقانونی بتائی گئی تعمیرات کو زمیں دوز کردیا۔ گزشتہ رات 12 بجے شروع ہوئی انہدامی کارروائی اتوار کی صبح مکمل ہوئی۔ اس سلسلے میں تحصیلدار نے کہا کہ اگر لوگ خود تجاوزات ہٹا رہے ہیں تو یہ اچھی بات ہے۔

یہ پورا معاملہ ایچوڑا کمبوہ تھانہ علاقے کا ہے۔ تحصیلدار دھیریندر پرتاپ سنگھ کے مطابق متولی حاجی شمیم ​​پر 439 مربع میٹر سرکاری اراضی پر ناجائز قبضہ کرکے مسجد بنانے کا الزام تھا۔ 14 جون 2018 کو درج رپورٹ کے بعد تحصیلدار کی عدالت میں برسوں تک سماعت جاری رہی۔ عدالت نے شواہد کی مکمل جانچ پڑتال کے بعد اراضی کو سرکاری قرار دیتے ہوئے متولی کو بے دخل کرنے کا فیصلہ سنایا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی
اتر پردیش

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
اب کھلی مٹھائیوں پر بھی ’یوز بائی ڈیٹ‘ کا اندراج لازمی
اتر پردیش

اب کھلی مٹھائیوں پر بھی ’یوز بائی ڈیٹ‘ کا اندراج لازمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
پوروانچل ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثے میں 3 نوجوان ٹینس کھلاڑی ہلاک
اتر پردیش

پوروانچل ایکسپریس وے پر دردناک سڑک حادثے میں 3 نوجوان ٹینس کھلاڑی ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 7, 2026
ورنداون کے گروکلم میں پانی کی ٹنکی صاف کرنے اترے 4 طلباء کی موت

بھدوہی میں زچگی کے لیے  خاتون کو داخلہ نہ ملنے کے سبب سڑک کنارے بچے کو جنم دینا پڑا

اکتوبر 1, 2026
لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ
اتر پردیش

لکھنؤ میں ’ریزرویشن گھوٹالہ‘ پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
Next Post
تلنگانہ میں اب 2سے زائد بچے والے بھی لڑ سکیں گے پنچایتی انتخابات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

7 گھنٹے ago
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार