• Home
ہفتہ, جولائی 5, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا

    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

    آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت

    این ڈی اےکےپوسٹرپر آر جے ڈی کا طنز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

سورت میں فرقہ وارانہ جھڑپ کے بعد مسلمانوں کی دکانیں مسمار

گنپتی تہوار کے دوران ایک پنڈال پر مبینہ سنگباری سے گنیش کی مورتی کو نقصان پہنچانے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2024
in قومی خبریں
0
سورت میں فرقہ وارانہ جھڑپ کے بعد مسلمانوں کی دکانیں مسمار

سورت: گجرات کے شہر سورت میں گنپتی تہوار کے دوران ایک پنڈال پر مبینہ سنگباری سے گنیش کی مورتی کو نقصان پہنچا۔ پولیس نے پیر کے دن یہ بات بتائی۔سیدپورہ میں اتوار کی رات دیرگئے پیش آئے واقعہ کے سلسلہ میں جب چند کمسن لڑکوں کو حراست میں لیا گیا تو تقریباً 300 افراد کا ہجوم لال گیٹ پولیس اسٹیشن پر جمع ہوگیا اور احتجاج کرنے لگا۔ 2 گروپس نے ایک دوسرے پر سنگباری کی جس میں بعض پولیس والے زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق گجرات کے شہر سورت کے علاقے سیدپورہ میں گنیش پنڈال کے معاملے پر فرقہ وارانہ کشیدگی کے بعد اب مسلمانوں کی دکانوں کو مسمار کیا جا رہا ہے۔ مقامی انتظامیہ نے ان دکانوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہدامی کارروائی کی ہے۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ دکانیں بغیر کسی قانونی اجازت کے تعمیر کی گئی تھیں اور اس لیے ان کو گرایا جا رہا ہے۔ تاہم، مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ انہدام کی یہ کارروائی فرقہ وارانہ تنازعے کا نتیجہ ہے، جو گنیش پنڈال کے مسئلے سے شروع ہوئی تھی۔متاثرہ مسلمان دکانداروں کا کہنا ہے کہ انہیں کسی قانونی نوٹس یا وقت دیے بغیر ان کی دکانوں کو مسمار کیا جا رہا ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ کارروائی انہیں نشانہ بنانے کے لیے کی جا رہی ہے کیونکہ فرقہ وارانہ کشیدگی کے بعد ان پر الزام عائد کیا گیا تھا۔متاثرہ دکانداروں نے اس انہدام کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے اور عدالت میں اس کے خلاف جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں انصاف دلانے کے لیے وہ ہر ممکن قدم اٹھائیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہا سمیت 8 افراد کی موت
قومی خبریں

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہا سمیت 8 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
جماعت اسلامی ہند کا عوامی تحفظ کی پالیسیز میں فوری اصلاحات کا مطالبہ
قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند کا عوامی تحفظ کی پالیسیز میں فوری اصلاحات کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
نئے اور سستےسینسر سے زہریلی گیس کی فوری شناخت ممکن
قومی خبریں

نئے اور سستےسینسر سے زہریلی گیس کی فوری شناخت ممکن

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
محرم کے جلوسوں کے حوالے سے وزیر اعظم کے نام شیعہ پرسنل بورڈ کاخط
قومی خبریں

بلرام پور قصبہ میں تعزیہ دفنانے کی جگہ تبدیل کرنے کے خلاف عرضی پر کوئی راحت نہیں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
گیانواپی کی طرح متھرا کی شاہی عید گاہ کی بھی سائنسی سروے کرانے کی درخواست
قومی خبریں

شاہی عیدگاہ مسجد کو متنازع ڈھانچہ قرار دینے سے الہ آباد ہائی کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار
قومی خبریں

ڈابر چیون پراش کے خلاف اشتہار چلانے پر روک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2025
Next Post
گنیش پنڈال سے بچی کا اغوا، نشے کا عادی ملزم گرفتار

گنیش پنڈال سے بچی کا اغوا، نشے کا عادی ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

2 گھنٹے ago
سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہا سمیت 8 افراد کی موت

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہا سمیت 8 افراد کی موت

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem