• Home
بدھ, جولائی 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ملائم سنگھ یادو کے چھوٹے بیٹے پرتیک یادو نہیں رہے

بڑے بھائی اکھلیش یادو اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سمیت کئی سرکردہ لیڈران نے گہرے دکھ کا اظہار کیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2026
in قومی خبریں
0
ملائم سنگھ یادو کے چھوٹے بیٹے  پرتیک یادو نہیں رہے

سماجوادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو کے بیٹے پرتیک یادو کا بدھ (13 مئی) کی صبح انتقال ہو گیا ہے۔ وہ محض 38 سال کے تھے اور ان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ’کے جی ایم یو‘ بھیج دیا گیا ہے۔ پوسٹ مارٹم کے بعد ہی ان کی موت کی اصل وجہ معلوم ہو سکے گی۔ پرتیک یادو کے انتقال پر بڑے بھائی اکھلیش یادو اور اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سمیت کئی سرکردہ لیڈران نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنے چھوٹے بھائی پرتیک یادو کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’’پرتیک یادو جی کا انتقال، انتہائی افسوسناک! بھگوان ان کی روح کو سکون عطا فرمائے۔ عاجزانہ خراج عقیدت۔

اکھلیش یادو کے علاوہ ریاستی وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بھی پرتیک یادو کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اپنی تعزیت پیش کی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ، ’پدم وبھوشن‘، آنجہانی ملائم سنگھ یادو جی کے بیٹے اور یوپی ریاستی خواتین کمیشن کی نائب صدر اپرنا یادو کے شوہر پرتیک یادو کا اچانک انتقال انتہائی افسوسناک ہے۔ عاجزانہ خراج عقیدت۔‘‘ وہ مزید لکھتے ہیں کہ ’’میری تعزیت سوگوار خاندان کے ساتھ ہے۔ پربھو شری رام سے دعا ہے کہ ان کی روح کو سکون اور غم زدہ لواحقین کو اس عظیم دکھ کو برداشت کرنے کی طاقت فراہم کریں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع
قومی خبریں

ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت 24 جنوری تک ملتوی
قومی خبریں

عمر خالد کی درخواست ضمانت پر دہلی پولیس کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
اروناچل میں مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 اضلاع بری طرح متاثر
قومی خبریں

اروناچل میں مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 اضلاع بری طرح متاثر

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2026
لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی
قومی خبریں

دہلی میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کا عمل شروع

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2026
گجرات میں مساجد، درگاہوں اور دیگر مذہبی املاک کے انہدام کے معاملے پر جمعیۃ علماء ہند سرگرم
قومی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں اور دیگر مذہبی املاک کے انہدام کے معاملے پر جمعیۃ علماء ہند سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
کاکروچ تحریک میں شدت، دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ
قومی خبریں

کاکروچ تحریک میں شدت، دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
Next Post
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت

سونے، چاندی اور دیگر قیمتی دھاتوں پر امپورٹ ڈیوٹی میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

عمرہ کے دوران خواتین کیلئے لباس سے منسلک شرطوں کی پابندی ضروری

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب ‘تین مراحل میںمکمل

3 گھنٹے ago
ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع

ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार