• Home
ہفتہ, دسمبر 6, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کولکاتا کے خضر پور بازار میں آگ لگنے سے 400 سے زائد دکانیں جل کر خاک

آگ کے شعلے اتنے تیز تھے کہ کچھ ہی منٹوں میں پورا بازار دھوئیں کے غبار کی آغوش میں آ گیا

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2025
in قومی خبریں
0
سلنڈر میں آگ لگنے سے تین بچوں سمیت خاتون کی موت

کولکاتا : جنوب-مغربی کولکاتا کے خضر پور میں ایک بھیڑ بھاڑ والے بازار میں پیر کی صبح شدید آگ لگ گئی۔ اس آتشزدگی میں 400 سے زیادہ دکانیں جل کر پوری طرح خاک ہو گئیں۔ آگ کے شعلے اتنے تیز تھے کہ کچھ ہی منٹوں میں پورا بازار دھوئیں کے غبار کی آغوش میں آ گیا۔ اس سے پورے علاقے میں افرا تفری پھیل گئی۔عینی شاہدین کے مطابق اتوار-سوموار کی رات 2:05 بجے آگ کی پہلی لپٹیں دیکھی گئیں۔ بھیڑ بھاڑ والے اس بازار میں زیادہ تر دکانیں آپس میں لگی ہوئی تھیں، جس سے آگ نے تیزی سے خوفناک شکل اختیار کر لی۔ دکانوں میں رکھے کپٹے، پلاسٹک اور دیگر آتش گیر اشیا نے آگ کو مزید بھڑکا دیا۔

آتشزدگی کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی 20 گاڑیاں موقع پر بھیجی گئیں، جو گھنٹوں آگ پر قابو پانے کی کوشش کرتی رہیں۔ حالانکہ ابھی تک آگ پر پوری طرح سے قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے بتایا کہ گھنا دھواں، رات کی تاریکی اور جلی ہوئی اشیا کے ڈھیر کی وجہ سے راحت کام میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کئی جگہوں پر آگ ابھی بھی سلگ رہی ہے، جس سے اس کے دوبارہ بھڑکنے کا خطرہ بنا ہوا ہے۔ فائربریگیڈ اہلکار آکسیجن ماسک پہن کر راحت کام میں لگے رہے۔ پولیس کے مطابق اس واقعہ میں کسی کے زخمی یا لاپتہ ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

اس دوران فائر سروسز کے ریاستی وزیر سجیت بسو بھی جائے وقوع پر پہنچے۔ انہوں نے بتایا کہ آگ بہت خوفناک طور پر لگی تھی۔ نقصان کا ابھی اندازہ نہیں کیا جا سکتا۔ ہم پوری طاقت سے آگ بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سینئر انتظامی افسروں کے ساتھ مل کر حالات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ جن تاجروں کی دکانیں اس حادثے میں جل کر خاک ہو گئی ہیں، وہ گہرے صدمے اور فکر میں مبتلا ہیں۔ کئی دکانداروں نے کہا کہ یہی ان کے روزگار کا واحد وسیلہ تھا اور اب وہ پوری طرح سے برباد ہو گئے ہیں۔ فی الحال آگ لگنے کی وجہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ جانچ کے حکم دے دیئے گئے ہیں۔ راحت و بچاؤ کام جاری ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے  میں بھی دقتوں کا سامنا
قومی خبریں

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے میں بھی دقتوں کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

‘انڈیگو’ بحران کے پیش نظر ریلوے نے 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد
قومی خبریں

اروندھتی رائے کی کتاب پر پابندی کی درخواست مسترد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
وقف جائیدادوں کے رجسٹریشن کے لیے تین ماہ کی مہلت دینے کا فیصلہ
قومی خبریں

وقف جائیدادوں کے رجسٹریشن کے لیے تین ماہ کی مہلت دینے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
پارلیمنٹ میں انڈیگو پروازوں کی منسوخی پر ہنگامہ
قومی خبریں

پارلیمنٹ میں انڈیگو پروازوں کی منسوخی پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
دہلی کا بانسیرا پارک اردو کے شیدائیوں کے استقبال کے لئے سج دھج کر تیار
قومی خبریں

دہلی کا بانسیرا پارک اردو کے شیدائیوں کے استقبال کے لئے سج دھج کر تیار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 4, 2025
Next Post
جنوب مغربی مانسون دہلی پہنچ گیا،قومی دارالحکومت میں زبردست بارش

بہار سمیت ملک کی 16 ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے  میں بھی دقتوں کا سامنا

رَد ہوئی پروازوں کے مسافروں کو ریفنڈ ملنے میں بھی دقتوں کا سامنا

12 گھنٹے ago
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

راجستھان میں نرسنگ کی طالبہ کا گلا ریت کر قتل کرنے کی واردات سے سنسنی

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem