• Home
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اگست میں مانسون کمزور مرحلے میں داخل

مشرقی ریاستوں جیسے بہار، مغربی بنگال، جھارکھنڈ اور اتر پردیش کے کچھ حصوں میں بارش کی توقع

by Qaumi Tanzeem
اگست 7, 2023
in قومی خبریں
0
اگست میں مانسون کمزور مرحلے میں داخل

نئی دہلی: جولائی کے مہینے میں معمول سے زیادہ بارش ہونے کے بعد اب مانسون آہستہ آہستہ کمزور ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے اتوار کو بتایا گیا کہ جولائی میں پانچ فیصد زیادہ بارش ہوئی تھی، لیکن مانسون اب ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور سوراشٹرا سمیت ملک کے شمالی میدانی علاقوں میں کمزور مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ ایسے میں آنے والے دنوں میں شمالی علاقوں میں کم بارش کا امکان ہے۔ اس کے ساتھ یہ بھی بتایا گیا کہ وسطی اور جزیرہ نما ہندوستان میں بھی بارشوں میں کمی آئے گی۔
محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل ایم مہاپاترا نے کہاکہ ‘مانسون اب کمزور مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ ہم نے پورے جولائی میں مانسون کا ایک بھرپور اور فعال مرحلہ دیکھا ہے۔ بین موسمی تغیرات کے ساتھ فعال مرحلے کے بعد، مانسون کے اب کمزور مرحلے کی توقع ہے۔ایم موہاپاترا نے کہا، "ہم مشرقی ریاستوں جیسے بہار، مغربی بنگال، جھارکھنڈ اور اتر پردیش کے کچھ حصوں میں بارش کی توقع کر رہے ہیں جہاں بارش کی کمی کا سامنا ہے۔” محکمہ موسمیات نے پچھلے مہینےپہلے اس کی پیش گوئی کر دی ہے۔ معمول سے کم بارش کا امکان ہے۔1971 سے 2020 تک کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ اتنے طویل عرصے میں ہندوستان میں اگست کی اوسط بارش معمول کے 90 فیصد سے 94 فیصد کے درمیان رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگست اور ستمبر میں بارش عموماً 42.8 سینٹی میٹر ہوتی ہے۔ صرف اگست میں 25.49 سینٹی میٹربارش ہوتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

Next Post
کانگریس رہنما راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

21 گھنٹے ago
دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی ’آرامکو‘ پر حوثیوں  کا میزائل حملہ

22 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार