• Home
منگل, ستمبر 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مودی حکومت نے ملک کو کمزور، لاچار اور عالمی سطح پر غیر مؤثر بنا دیا -سنجے راوت

شیو سینا (یو بی ٹی) کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا رکن نےحکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا تیسرا دور آغاز سے ہی ناکام نظر آ رہا ہے

by Qaumi Tanzeem
جون 10, 2025
in قومی خبریں
0
’شکتی‘ سے منسلک بیان پرراہل گاندھی کے خلاف بی جے پی کی مہم بے معنی ۔سنجے راؤت

 ممبئی:شیو سینا (یو بی ٹی) کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا رکن سنجے راوت نے منگل کے روز وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا تیسرا دور آغاز سے ہی ناکام نظر آ رہا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ مودی حکومت نے گزشتہ دس سالوں میں ملک کو کمزور، لاچار اور عالمی سطح پر غیر مؤثر بنا دیا ہے۔سنجے راوت نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا، "وزیر اعظم نریندر مودی کا تیسرا دور شروع ہو چکا ہے، مگر پہلے ہی سال میں کوئی نمایاں کامیابی نظر نہیں آئی۔ صرف سیٹوں کی سیاست تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں، 240 پر آ کر رُک گئے۔ باقی سب وعدے اور منصوبے ادھورے رہ گئے۔”انہوں نے کہا کہ ’’یہ سال بظاہر ‘بے مثال’ قرار دیا جا رہا ہے، لیکن زمینی حقیقت کچھ اور ہے۔ گزشتہ دس سالوں میں ملک کی سمت اور حالت بگڑ چکی ہے۔ اس سال 26 خواتین بیوہ ہو گئیں، مگر وزیر اعظم خاموش ہیں۔

راوت نے کہا کہ پاکستان کے خلاف کئی بار جنگ کے بیانات دیے گئے، لیکن عملی اقدام کوئی نہیں ہوا۔ انہوں نے مزید کہا، "70 سال میں ہندوستان نے کبھی اتنی بے بسی محسوس نہیں کی جتنی اب ہو رہی ہے۔ ملک چھوٹے چھوٹے ممالک کے سامنے جھک رہا ہے، حتیٰ کہ کینیڈا کے آگے بھی۔”ان کا کہنا تھا کہ خارجہ پالیسی مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستان کو چین، روس، ترکی، آذربائیجان، امریکہ، آئی ایم ایف اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی حمایت حاصل ہوئی ہے، لیکن ہندوستان اس کا مؤثر جواب دینے میں ناکام رہا۔سنجے راوت نے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کا مطالبہ بھی دہرایا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی پارٹی نے پاکستان کو چار حصوں میں تقسیم کرنے اور اس کی جارحیت کا مؤثر جواب دینے کی مانگ کی تھی، لیکن مرکزی حکومت نے کوئی سنجیدہ قدم نہیں اٹھایا۔انہوں نے کہا کہ بیرون ملک جانے والے سرکاری وفود صرف سیاسی تشہیر کے مقصد سے بھیجے جا رہے ہیں، نہ کہ کسی ٹھوس سفارتی نتائج کے لیے۔ راوت نے اعلان کیا کہ وہ جلد ہی مرکزی وزرا اور ان وفود کے اراکین سے ملاقات کر کے ان کا فیڈ بیک حاصل کریں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی گھر میں پھندے سے لٹکی ملیں
قومی خبریں

ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی گھر میں پھندے سے لٹکی ملیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2026
نیپال میں تقریباً 4 ہزار افراد اب بھی لاپتہ -ہلاکتوں کی تعداد 987 پہنچی
قومی خبریں

نیپال میں تقریباً 4 ہزار افراد اب بھی لاپتہ -ہلاکتوں کی تعداد 987 پہنچی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2026
دہلی ایس آئی آر: ڈرافٹ لسٹ میں 47 لاکھ ووٹرس کے نام نہیں
قومی خبریں

دہلی ایس آئی آر: ڈرافٹ لسٹ میں 47 لاکھ ووٹرس کے نام نہیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2026
دہلی  میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری
قومی خبریں

دہلی میں سلیپر بس میں 16 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2026
موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا
قومی خبریں

موہن بھاگوت کے ہندو-مسلم اتحاد پر دیے گئے بیان پر بحث شروع

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
جے پور میں نیٹ-پی جی امتحان کے دوران بجلی گل ہونے پر ہنگامہ
قومی خبریں

جے پور میں نیٹ-پی جی امتحان کے دوران بجلی گل ہونے پر ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2026
Next Post
2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ

اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی گھر میں پھندے سے لٹکی ملیں

ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی گھر میں پھندے سے لٹکی ملیں

3 گھنٹے ago
نیپال میں تقریباً 4 ہزار افراد اب بھی لاپتہ -ہلاکتوں کی تعداد 987 پہنچی

نیپال میں تقریباً 4 ہزار افراد اب بھی لاپتہ -ہلاکتوں کی تعداد 987 پہنچی

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem