• Home
پیر, اگست 25, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

تیجسوی یادو نے کہا کہ سماجی تحفظ پنشن کے تحت معذوروں، بیواؤں اور بزرگوں کو ہر ماہ 1500 روپے دیئے جائیں گے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2025
in بہار
0
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سینئر رہنما تیجسوی یادو نے آج کہا کہ ریاست میں جب مہاگٹھ بندھن حکومت بنے گی تو معذوروں کے لیے وزارت معذوری اور کمیشن بنایا جائے گا۔ بدھ کو یہاں ایسوسی ایشن آف پرسنس ودھ ڈسیبلیٹیزکے زیراہتمام ریاست گیر دیویانگ ادھیکار سمیلن سے خطاب کرتے ہوئے تیجسوی یادو نے کہا کہ جب بہار میں مہاگٹھ بندھن حکومت بنے گی تو معذوروں کے لیے ایک وزارت اور کمیشن تشکیل دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پنچایتی راج اور بلدیاتی انتخابات میں معذوروں کے لیے علیحدہ ریزرویشن کا انتظام کیا جائے گا۔ ریاستی مشاورتی کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔ معذوروں کے حقوق کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا۔ حکومت کے قیام کے 100 دنوں میں معذور افراد کا بیک لاگ مکمل کیا جائے گا۔ دیویانگ متروں کو ہر پنچایت میں تعینات کیا جائے گا۔ ہاؤسنگ اسکیم میں پانچ فیصد ریزرویشن کا انتظام کیا جائے گا۔

تیجسوی  یادو نے کہا کہ سماجی تحفظ پنشن کے تحت معذوروں، بیواؤں اور بزرگوں کو ہر ماہ 1500 روپے دیئے جائیں گے اور ہر سال 200 روپے کا اضافہ کیاجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مائی بہن مان یوجنا کے تحت ہر ماہ 2500 روپے دیئے جائیں گے۔ معذور افراد کے لیے ہر ضلع میں خصوصی اسکول قائم کیے جائیں گے۔ معذوری کے سرٹیفکیٹ بنانے کی سہولت کو آسان بنایا جائے گا۔

اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ پٹنہ کے پی ایم سی ایچ سمیت تمام اضلاع کے ضلع اسپتالوں میں معذوروں کے علاج کے لیے بہتر سہولیات کے ساتھ  ساتھ بستر مختص کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کھیلوں کے لیے الگ اسٹیڈیم اور کوچز کا انتظام کیا جائے گا۔ بصارت سے محروم افراد کوا سمارٹ فون اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ وزارت معذوری کے لیے الگ بجٹ کی رقم بھی مختص کی جائے گی، تاکہ معذور افراد کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جاسکیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے
بہار

راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ
بہار

راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2025
نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار
بہار

ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2025
راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام
بہار

راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2025
راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری
بہار

راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
بہار

ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

by Qaumi Tanzeem
اگست 18, 2025
Next Post
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

ہاپوڑ میں دردناک سڑک حادثہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام

جھارکھنڈ کے گملا میں بارش سے تباہی

6 گھنٹے ago
مودی کی حلف برداری میں سات ممالک کے رہنما ئوں کودعوت

مودی کی گریجویشن ڈگری سے متعلق جانکاری ظاہر نہیں کی جائے

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem