• Home
بدھ, دسمبر 10, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مائیکروسافٹ کے سی ای او کی پی ایم مودی سے ملاقات

ہندوستان میں ’اے آئی ہَب‘ بنانے کے لیے 17.5 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 10, 2025
in قومی خبریں
0
مائیکروسافٹ کے سی ای او کی پی ایم مودی سے  ملاقات

مائیکروسافٹ کے سی ای او ستیہ نڈیلا نے منگل (9 دسمبر) کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے بعد مائیکروسافٹ نے ہندوستان میں 1.5 لاکھ کروڑ سے زیادہ کی سرمایہ کاری کرنے کا وعدہ کیا ہے، جو ایشیا میں اس کی اب تک کی سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے۔ مائیکروسافٹ کے سی ای او ستیہ نڈیلا نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہندوستان میں اے آئی کی ترقی کے لیے ضروری بنیادی ڈھانچے اور ہنر کے فروغ کے لیے 17.5 بلین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے جا رہے ہیں۔ اس سے ہندوستان کے ’اے آئی فرسٹ‘ میں مدد ملے گی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اس موقع پر کہا کہ ’’جب بات اے آئی کی آتی ہے تو دنیا ہندوستان کو امید کی نظروں سے دیکھتی ہے۔ ستیہ نڈیلا کے ساتھ بہت مفید بات چیت ہوئی ہے۔ یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ ہندوستان وہ جگہ بن رہا ہے، جہاں مائیکروسافٹ ایشیا میں اپنی اب تک کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کرے گی۔ ہندوستان کے نوجوان اس موقع کا فائدہ اٹھا کر ایجادات کریں گے اور ایک بہتر دنیا کے لیے اے آئی کی طاقت کا فائدہ اٹھائیں گے۔

واضح رہے کہ رواں سال کی شروعات میں بھی وزیر اعظم مودی اور مائیکروسافٹ کے سی ای او ستیہ نڈیلا کی ملاقات ہوئی تھی۔ اس وقت مائیکروسافٹ کے سی ای او نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کر کہا تھا کہ وہ اے آئی شعبہ میں ہندوستان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ ’’ہندوستان کو اے آئی میں سرفہرست بنانے کے اپنے عزم اورملک میں اس کی مسلسل توسیع اور ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔ تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ اس اے آئی پلیٹ فارم کی تبدیلی سے ہر ہندوستانی کو فائدہ ملے۔‘‘

قابل ذکر ہے کہ ستیہ نڈیلا ابھی مائیکروسافٹ کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ہیں۔ انہوں نے 2014 میں اسٹیو بالمر کے ہٹنے کے بعد مائیکروسافٹ کے سی ای او کا عہدہ سنبھلا تھا۔ اس کے بعد 2021 میں وہ جان ڈبلیو تھامپسن کے ہٹنے کے بعد مائیکروسافٹ کے چیئرمین بنے تھے۔ اس سے قبل وہ مائیکروسافٹ کے کلاؤڈ اور انٹرپرائز گروپ کے ایگزیکٹو نائب صدر تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مفرور ہیروں کے تاجر میہول چوکسی کی ہندوستان  کو حوالگی کا راستہ صاف
قومی خبریں

مفرور ہیروں کے تاجر میہول چوکسی کی ہندوستان کو حوالگی کا راستہ صاف

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 10, 2025
شمالی ہندوستان میں سردی سے فی الحال کوئی راحت نہیں
قومی خبریں

پہاڑی ریاستوں میں برف باری سے میدانی علاقوں میں سردی میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 9, 2025
ملک کی سب سے بڑی ایئر لائن انڈیگو کا بحران آٹھویں روز بھی جاری
قومی خبریں

ملک کی سب سے بڑی ایئر لائن انڈیگو کا بحران آٹھویں روز بھی جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 9, 2025
تمہیں گھر جانا ہے، اور مجھے واپس جیل جانا ہے-انجینئر راشد
قومی خبریں

تمہیں گھر جانا ہے، اور مجھے واپس جیل جانا ہے-انجینئر راشد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 9, 2025
چین کا سفر کر رہے  ہندوستانی شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری
قومی خبریں

چین کا سفر کر رہے ہندوستانی شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 9, 2025
ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

’تبدیلیٔ مذہب مخالف قانون‘ کے خلاف عرضی پر راجستھان حکومت سے جواب طلب

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 8, 2025
Next Post
مفرور ہیروں کے تاجر میہول چوکسی کی ہندوستان  کو حوالگی کا راستہ صاف

مفرور ہیروں کے تاجر میہول چوکسی کی ہندوستان کو حوالگی کا راستہ صاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مفرور ہیروں کے تاجر میہول چوکسی کی ہندوستان  کو حوالگی کا راستہ صاف

مفرور ہیروں کے تاجر میہول چوکسی کی ہندوستان کو حوالگی کا راستہ صاف

49 سیکنڈز ago
مائیکروسافٹ کے سی ای او کی پی ایم مودی سے  ملاقات

مائیکروسافٹ کے سی ای او کی پی ایم مودی سے ملاقات

21 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem