• Home
جمعہ, جولائی 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہزاروں سوگواروں کی مو جودگی میں شہید پولیس افسر مسرور احمد وانی سپردخاک

اے ڈی جی پی ، آئی جی کشمیر سمیت پولیس اور سیول انتظامیہ سے وابستہ سینئر افسران کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 9, 2023
in قومی خبریں
0
ہزاروں سوگواروں کی مو جودگی میں شہید پولیس افسر مسرور احمد وانی سپردخاک

سرینگر: جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے عید گاہ علاقے میں ملی ٹینٹوں کے حملے میں شہید ہوئے پولیس افسر مسرور احمد وانی کو پر نم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ پولیس آفیسرکی نماز جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جس دوران رقعت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے ۔اس سے قبل ضلع پولیس لائنز سری نگر میں ایک تعزیتی گلپوشی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں اے ڈی جی پی ، آئی جی کشمیر سمیت پولیس اور سیول انتظامیہ سے وابستہ سینئر افسران نے شرکت کی۔
واضح ہو کہ کہ سری نگر کے عید گاہ علاقے میں 29 اکتوبر کو ملی ٹینٹوں نے مذکورہ پولیس افسرپر اس وقت حملہ کیا جب وہ کرکٹ کھیل رہے تھے ۔ پولیس انسپکٹر اس حملے میں شدید زخمی ہوگئے اور 40 روز تک موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد جمعرات کو دہلی کے ایمز ہسپتال میں دم توڑ گئے ۔اطلاعات کے مطابق 40روز قبل عید گاہ میں ملی ٹینٹوں کے حملے میں زخمی پولیس آفیسر مسرور احمد وانی جمعرات کے روزایمز نئی دہلی میں زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسے ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ  پوسٹ گریجویٹ امتحانات کی فیس میں 750 روپے کی کمی کا فیصلہ
قومی خبریں

طلبہ کے احتجاج کے بعد این ٹی اے کے 47 افسران برطرف

by Qaumi Tanzeem
جولائی 24, 2026
مسلم دنیا نے اپنی ذمہ داریوں کو پوری طرح نہیں نبھایا۔شاہی امام
قومی خبریں

جامع مسجد کے سابق شاہی امام سید احمد بخاری مظفرنگر کی عدالت میں پیش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 24, 2026
پیپر لیک احتجاج کے دوران زخمی طالب علم کو میڈیا کے سامنے لائے راہل

زبردست ہنگامہ کے درمیان راجیہ سبھا میں ’وندے ماترم بل‘ پیش

ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے حکومت سے طلب کیا امتحانی اصلاحات کا مکمل روڈ میپ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 24, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

بس بم دھماکہ کیس میں سزا یافتہ عبدالحمید کی سزائے موت 29 سال بعد کالعدم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 23, 2026
Next Post
تلنگانہ میں اکبر الدین اویسی سے بی جے پی ممبران نے نہیں لیا حلف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ  پوسٹ گریجویٹ امتحانات کی فیس میں 750 روپے کی کمی کا فیصلہ

طلبہ کے احتجاج کے بعد این ٹی اے کے 47 افسران برطرف

1 گھنٹہ ago
مسلم دنیا نے اپنی ذمہ داریوں کو پوری طرح نہیں نبھایا۔شاہی امام

جامع مسجد کے سابق شاہی امام سید احمد بخاری مظفرنگر کی عدالت میں پیش

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार