• Home
بدھ, جولائی 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

منو بھاکرکوکئی کمپنیاں اپنا برانڈ ایمبیسڈر بنانے کے لئے بے چین

دو کانسے کے میڈل جیتنے کے بعدہندوستانی شوٹر کو کی مقبولیت میں راتوں رات زبردست اضافہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 3, 2024
in کھیل
0
منو بھاکرکوکئی کمپنیاں اپنا برانڈ ایمبیسڈر بنانے کے لئے بے چین

نئی دہلی: پیرس اولمپکس میں یکے بعد دیگرے دو کانسے کے میڈل جیتنے کے بعد ہندوستانی شوٹر منو بھاکر کی مقبولیت میں راتوں رات زبردست اضافہ ہوگیا ہے اور کئی کمپنیاں انہیں اپنا برانڈ ایمبیسڈر بنانے کے لئے بے چین ہورہی ہیں۔ گزشتہ کچھ سالوں سے ہندوستانی شوٹنگ دستے کا چہرہ بن چکیں منو بھکر کے پیر اپنی مقبولیت میں اضافہ کے بعد زمین پر نہیں ہیں۔
پیرس اولمپکس میں منو بھاکر کے کھاتے میں پہلے ہی دو تمغے ہیں۔ وہ دو بار کانسہ کا تمغہ جیت چکی ہیں – 10 میٹر ایئر پسٹل انفرادی اور مکسڈ ٹیم ایونٹس میں – اور 25 میٹر ایئر پسٹل ایونٹ میں تیسرے نمبر پر ہیں۔دو تمغے جیتنے کے بعد ایک میڈیا رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پستول شوٹر کو 40 سے زائد برانڈز نے اپنا سفیر بننے کی پیشکش کردی ہے۔منو بھاکر کی توجہ ابھی بھی پیرس اولمپک گیمز پر مرکوز ہے تاہم ان کی ایجنسی نے پہلے ہی کروڑوں روپے مالیت کے چند سودے بھی کرلئے ہیں اور پیرس سے واپسی کے بعد منو بھاکر ان کے لئے شوٹ کریں گی۔بتایا جاتا ہے کہ منو بھاکر ہر انڈورسمنٹ کے لئے 20 تا 25 لاکھ روپے فیس لیتی تھیں لیکن اب مبینہ طور پر وہ اپنی فیس 6 تا 7 گنا بڑھا چکی ہیں۔ مبینہ طور پر 1.5 کروڑ روپے کی رینج کا ایک سودا پہلے ہی طے ہو چکا ہے۔
ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپوٹ کے مطابق منو بھاکر کے معاملات دیکھنے والی کمپنی آئی او ایس کے سی ای او اور ایم ڈی نیرو تومر کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو تین دنوں میں ہمیں تقریباً 40 سے زائد انکوائریاں ملی ہیں۔ ہم ابھی طویل مدتی ایسوسی ایشن کے سودوں پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں اور ہم نے کچھ معاملے طے بھی کرلئے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ منو بھاکر کی برانڈ ویلیو یقیناً پانچ سے چھ گنا بڑھ گئی ہے۔ اس لئے جو کچھ بھی ہم پہلے کر رہے تھے، وہ 20-25 لاکھ روپے کے قریب تھا، اب ان کی برانڈ ویلیو ایک معاہدے کے لئے تقریباً 1.5 کروڑ روپے کے رینج میں چلی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایشین گیمز اور کامن ویلتھ گیمز میں ہمیں شوٹنگ میں بہت سارے تمغے ملتے ہیں۔ لیکن اس سے کھلاڑی کو اتنی مقبولیت نہیں ملتی جتنی اولمپکس سے ملتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج نےحیدرآباد میں ’جوہرفا‘ کے نام سے ریسٹورنٹ کھولا
کھیل

ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج نےحیدرآباد میں ’جوہرفا‘ کے نام سے ریسٹورنٹ کھولا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
گوتم گمبھیر کی والدہ کو  دل کا دورہ پڑا
کھیل

گوتم گمبھیر کی والدہ کو دل کا دورہ پڑا

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
رنکو سنگھ اور پریا سروج  کی سگائی
کھیل

رنکو سنگھ اور پریا سروج کی سگائی

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2025
آسٹریلیائی بلے باز گلین میکسویل کا  یک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
کھیل

آسٹریلیائی بلے باز گلین میکسویل کا یک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2025
آئی پی ایل میں  کے کے آرپلے آف کی دوڑ سے باہر
کھیل

آئی پی ایل میں کے کے آرپلے آف کی دوڑ سے باہر

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2025
مجھے نہیں ملتے ایک پوسٹ سے 11کروڑ روپے ۔وراٹ کوہلی
کھیل

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مئی 12, 2025
Next Post
مسلمانوں کوویاس جی تہہ خانہ کی چھت پرجانے سے روکنے کی کوشش

مسلمانوں کوویاس جی تہہ خانہ کی چھت پرجانے سے روکنے کی کوشش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ  اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ

جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ اور لداخ کو آئینی تحفظ دینے کی مانگ

2 گھنٹے ago
طالبہ کی خودسوزی پر اوڈیشہ اسمبلی کے باہر احتجاج

طالبہ کی خودسوزی پر اوڈیشہ اسمبلی کے باہر احتجاج

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem