• Home
پیر, جولائی 14, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

اولمپک میں شامل مشہور کھلاڑی ایڈم پیٹی کورونا پازیٹیوپائے گئے

پیٹی نے مردوں کے 100 میٹر بریسٹ اسٹروک ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتا تھا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2024
in کھیل
0
اولمپک میں شامل مشہور کھلاڑی ایڈم پیٹی کورونا پازیٹیوپائے گئے

پیرس: اولمپک میں شامل ایک مشہور کھلاڑی کورونا ٹیسٹ میں پازیٹو پایا گیا ہے، جس سے کھلاڑیوں اور منتظمین میں فکر کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرس اولمپک میں کورونا کی دست کا پتہ اس وقت چلا جب تاریخ رقم کرنے والے کھلاڑی ایڈم پیٹی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا۔ انگلینڈ کے تیراک ایڈم پیٹی نے مردوں کے 100 میٹر بریسٹ اسٹروک ایونٹ میں گزشتہ دنوں چاندی کا تمغہ جیتا تھا، اور اگلے ہی دن پتہ چلا کہ وہ کورونا کی زد میں ہیں۔
ٹیم گریٹ برٹین (برطانیہ) کی طرف سے ملی جانکاری کے مطابق تمغہ جیتنے کے بعد ایڈم پیٹی کی صحت کچھ بگڑنے لگی تھی۔ انھیں گلے میں انفیکشن بھی محسوس ہوئی۔ پیٹی کی حالت دیر رات جب مزید خراب ہونے لگی تو ان کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جو کہ پازیٹو آیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ایڈم پیٹی آئندہ جمعہ تک صحت مند ہو سکتے ہیں۔ اگر وہ ٹھیک ہوتے ہیں تو انگلینڈ کے لیے وہ مزید کچھ مقابلوں میں شرکت کرتے ہوئے دکھائی دیں گے، ورنہ انھیں اپنے قدم پیچھے کھینچنے ہوں گے۔ ایڈم پیٹی آگے کسی مقابلے میں کھیلیں گے یا نہیں، اس سلسلے میں پوری طرح سے فیصلہ کوچ کو لینا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ 29 سالہ ایڈم پیٹی نے پیرس اولمپک میں چاندی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ وہ اب تنہا تیراک بن گئے ہیں جنھوں نے لگاتار 3 اولمپک میں تمغے جیتے ہیں۔ اس درمیان خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ ٹوکیو اولمپک کی طرح فرانس کے منتظمین نے پیرس اولمپک کے لیے کورونا سے متعلق کوئی سخت پروٹوکول تیار نہیں کر رکھا ہے۔ لیکن اب چونکہ ایک کھلاڑی اس کی زد میں آ گیا ہے، تو احتیاطی اقدام ضروری ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج نےحیدرآباد میں ’جوہرفا‘ کے نام سے ریسٹورنٹ کھولا
کھیل

ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج نےحیدرآباد میں ’جوہرفا‘ کے نام سے ریسٹورنٹ کھولا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
گوتم گمبھیر کی والدہ کو  دل کا دورہ پڑا
کھیل

گوتم گمبھیر کی والدہ کو دل کا دورہ پڑا

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
رنکو سنگھ اور پریا سروج  کی سگائی
کھیل

رنکو سنگھ اور پریا سروج کی سگائی

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2025
آسٹریلیائی بلے باز گلین میکسویل کا  یک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
کھیل

آسٹریلیائی بلے باز گلین میکسویل کا یک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2025
آئی پی ایل میں  کے کے آرپلے آف کی دوڑ سے باہر
کھیل

آئی پی ایل میں کے کے آرپلے آف کی دوڑ سے باہر

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2025
مجھے نہیں ملتے ایک پوسٹ سے 11کروڑ روپے ۔وراٹ کوہلی
کھیل

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مئی 12, 2025
Next Post
کیجریوال کی رہائی کے لئےدہلی میں جنتر منتر پر انڈیا بلاک کا مظاہرہ

کیجریوال کی رہائی کے لئےدہلی میں جنتر منتر پر انڈیا بلاک کا مظاہرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

6 گھنٹے ago
پنجاب میں قرآن، شری گرو گرنتھ صاحب، گیتا اور بائبل سے متعلق بل  منظور

پنجاب میں قرآن، شری گرو گرنتھ صاحب، گیتا اور بائبل سے متعلق بل منظور

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem