• Home
جمعرات, ستمبر 24, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج نےحیدرآباد میں ’جوہرفا‘ کے نام سے ریسٹورنٹ کھولا

نئے ریسٹورنٹ میں مغلئی، ایرانی، عربی اور چائنیز ذائقہ دار کھانوں کا منفرد امتزاج دیکھنے کو ملے گا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
in کھیل
0
ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج نےحیدرآباد میں ’جوہرفا‘ کے نام سے ریسٹورنٹ کھولا

حیدرآباد:ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز محمد سراج نے فوڈ بزنس کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔ انہوں نے حیدرآباد میں ’جوہرفا‘ کے نام سے ایک ریسٹورنٹ کھولا ہے۔ ان کے نئے ریسٹورنٹ میں مغلئی، ایرانی، عربی اور چائنیز ذائقہ دار کھانوں کا منفرد امتزاج دیکھنے کو ملے گا۔ ریسٹورنٹ کا مینو خاص طور پر حیدرآبادی ذائقہ کو دھیان میں رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے، جو ہر عمر کے لوگوں کو کافی پسند آئے گا۔

ریسٹورنٹ کے افتتاح کے موقع پر محمد سراج نے پریس ریلیز میں کہا کہ ’’جوہرفا میرے دل کے بہت قریب ہے۔ حیدرآباد نے مجھے میری پہچان دی اور یہ ریسٹورنٹ میری جانب سے ایک تحفہ ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ لوگ یہاں آئیں، ساتھ بیٹھیں، ذائقہ دار کھانا کھائیں اور گھر جیسا محسوس کریں۔‘‘ محمد سراج کے ریسٹورنٹ کھولنے کے بعد ان کے مداحوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ان کو مبارک باد دینا شروع کر دیا ہے۔ واضح ہو کہ محمد سراج کا یہ ریسٹورنٹ حیدرآباد کے بنجارہ ہِلس کے روڈ نمبر 3 پر بنا ہوا ہے۔

محمد سراج ان دنوں ہندوستانی ٹیم کے ساتھ 5 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے انگلینڈ دورہ پر ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے پہلے میچ میں انگلینڈ نے ہندوستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔ اس میچ میں محمد سراج نے پہلی اننگ میں 2 وکٹ حاصل کیے تھے، جبکہ دوسری اننگ میں انہیں کوئی وکٹ نہیں مل پایا تھا۔ سیریز کا دوسرا میچ 2 جولائی سے ایجبسٹن، برمنگھم  میں کھیلا جائے گا اور اس مقابلہ میں محمد سراج سے بہترین کارکردگی کی امید کی جا رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا
کھیل

ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
اسپین فٹبال کا نیا بادشاہ ، ٹوریس فائنل میں فتح کے ہیرو رہے
کھیل

اسپین فٹبال کا نیا بادشاہ ، ٹوریس فائنل میں فتح کے ہیرو رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز نہیں رہے
کھیل

ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2026
فیفا عالمی کپ میں شامل  جنوبی افریقہ کے اسٹار مڈ فیلڈر  جیڈن ایڈمس نہیں رہے
کھیل

فیفا عالمی کپ میں شامل جنوبی افریقہ کے اسٹار مڈ فیلڈر جیڈن ایڈمس نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2026
سوریہ کمار کی ہوئی چھٹی، شریئس بنے کپتان، ویبھو کو ملا موقع
کھیل

سوریہ کمار کی ہوئی چھٹی، شریئس بنے کپتان، ویبھو کو ملا موقع

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2026
آر سی بی دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن
کھیل

آر سی بی دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن

by Qaumi Tanzeem
جون 1, 2026
Next Post
عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی

حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

4 گھنٹے ago
’یو پی آئی‘ چارج کے خلاف پورے ملک میں  احتجاجی مظاہرے شروع

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार