• Home
پیر, ستمبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

ہندوستان کے گرینڈ مفتی شیخ ابوبکر احمد کی موجودگی میں انہیں ’شیخ ابوبکر فاؤنڈیشن ایکسیلنس ایوارڈ‘ سے نوازا گیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
in قومی خبریں
0
کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی

18ویں برکس سربراہی اجلاس کے لیے ہندوستان پہنچے ملیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے اجلاس ختم ہونے کے بعد کیرالہ کا دورہ کیا۔ یہاں انہوں نے ’سنی کلچرل سنٹر‘ میں منعقدہ ذکر و دعا کی مجلس میں شرکت کی۔ اس موقع پر ہندوستان کے گرینڈ مفتی شیخ ابوبکر احمد کی موجودگی میں انہیں ’شیخ ابوبکر فاؤنڈیشن ایکسیلنس ایوارڈ‘ سے نوازا گیا۔ ملیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ ’’سنی کلچرل سنٹر میں مجھے ملیشیا کے وفد کے ساتھ ذکر و دعا کی مجلس میں شرکت کا اعزاز حاصل ہوا۔ اس پروگرام میں کیرالہ کے معزز علماء اور تقریباً 2000 طلبا نے شرکت کی۔ اس مجلس کی قیادت ہندوستان کے گرینڈ مفتی شیخ ابوبکر احمد نے کی۔

وزیر اعظم ابراہیم نے شیخ ابوبکر فاؤنڈیشن ایکسی لینس ایوارڈ سے نوازے جانے کی جانکاری بھی دی اور کہا کہ میں اس اعزاز کو انتہائی عاجزی کے ساتھ قبول کرتا ہوں اور اسے ان تمام علماء، مبلغین، سائنس دانوں اور علم سے محبت کرنے والوں کے نام کرتا ہوں، جنہوں نے لوگوں تک ایمان و عقیدے کا پیغام پہنچانے اور امت کے وقار کو بلند کرنے کے لیے اپنا وقت، دل اور زندگی وقف کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملیشیا آئندہ بھی علماء کے ساتھ مل کر تعلیمی اور مذہبی کوششوں کی حمایت کرتا رہے گا۔ اس میں حدیث کی کتابوں کے مطالعے اور ان کی تکمیل کی تقریبات جیسے پروگرام بھی شامل ہیں۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ یہ کوششیں ملیشیا اور کیرالہ کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط کریں، علم کی روایت کو مالا مال کریں اور ایسی نسل تیار کریں جو اپنے ایمان میں مضبوط، علم میں مالا مال اور کردار میں بہترین ہو۔

انور ابراہیم نے بتایا کہ کرنتھور واقع مرکز الثقافۃ السنیہ میں منعقدہ زیارۃ محبۃ پروگرام کے دوران گرینڈ مفتی شیخ ابوبکر احمد سے ملاقات کا موقع ملا۔ اس دوران مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے متعلق چیلنجز اور مواقع پر خیالات کے تبادلے کا بھی موقع حاصل ہوا۔ انور ابراہیم نے کہا کہ اے آئی علم، تحقیق اور ترقی کے نئے راستے کھول رہی ہے، لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ ایمان، عقیدے، اخلاقی اقدار اور انسان کی فکری آزادی کے لیے کچھ اہم چیلنجز بھی لے کر آ رہی ہے۔ اسی وجہ سے ہم نے اس بات پر تبادلہ خیال کیا کہ اے آئی کے لیے ایسا نقطۂ نظر تیار کیا جائے جو اسلامی اصولوں پر مبنی ہو۔ اس کا مقصد تکنیکی ترقی اور انسانی اقدار، اخلاقیات اور انسانیت کے درمیان توازن برقرار رکھنا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس بحث کو مزید آگے بڑھایا جائے گا تاکہ مصنوعی ذہانت کی ترقی سے مکمل فائدہ اٹھایا جا سکے، لیکن ساتھ ہی ایمان، اخلاقی اقدار اور انسانیت سے کوئی سمجھوتہ نہ ہو۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی
قومی خبریں

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

یکساں سول کوڈ سے متعلق امت شاہ کے بیان پر سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

Next Post
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان

یکساں سول کوڈ سے متعلق امت شاہ کے بیان پر سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

7 گھنٹے ago
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان

یکساں سول کوڈ سے متعلق امت شاہ کے بیان پر سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार