• Home
منگل, نومبر 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ویٹنگ کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے محکمہ ریل کا بڑا فیصلہ

اگلے مہینے سے لوگ صرف 60 روز، یعنی 2 ماہ پہلے ٹکٹ بک کر پائیں گے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2024
in قومی خبریں
0
بھبھوا میں بالا سور جیسا حادثہ ہوتے ہوتے بچا

تہوار کے موقع پر لوگوں کو بذریعہ ریل سفر کے لیے عام طور سے لمبی ویٹنگ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ بڑی تعداد میں لوگ 120 روز، یعنی 4 ماہ پہلے ہی ٹکٹ بک کر لیتے ہیں۔ ویٹنگ کے اس مسئلہ کو حل کرنے اور عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لئے ریلوے محکمہ نے ایک بڑا فیصلہ لیا ہے۔ اگلے مہینہ سے لوگ صرف 60 روز، یعنی 2 ماہ پہلے ہی ٹکٹ بک کر پائیں گے۔

ریلوے محکمہ کے ایک آفیشل بیان میں اس بات کی جانکاری دی گئی ہے۔ یکم نومبر 2024 سے ریزرویشن ٹکٹ کی ایٖڈوانس بکنگ صرف 60 دن پہلے ہو پائے گی۔ اس کا مطلب ہے کہ 31 اکتوبر 2024 تک 120 دن پہلے ایڈوانس ٹکٹ بک کرنے کی سروس جاری رہے گی۔ ریلوے بورڈ نے یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ ایک ہی دن میں سفر مکمل کرنے والی کچھ اسپیشل ایکسپریس ٹرینوں میں ریزرویشن کا پرانا نظام ہی جاری رہے گا۔ اس طرح کی ٹرینوں میں تاج ایکسپریس اور گومتی ایکسپریس سمیت کئی ٹرینیں شامل ہیںریلوے بورڈ کے ذریعہ دی گئی جانکاری میں بتایا گیا ہے کہ نیا نظام صرف ہندوستانی شہریوں کے لیے ہے۔ یعنی غیر ملکی شہریوں اور سیاحوں کے لئے پرانا نظام ہی جاری رہے گا۔ پرانے نظام میں غیر ملکی شہریوں اور سیاحوں کو 365 دن پہلے ایڈوانس ٹکٹ کی بکنگ کرنے کی سہولت تھی۔ اب بھی انھیں یہ سہولت ملتی رہے گی۔

امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ ٹکٹ بکنگ کی مدت کو 120 دن سے کم کر کے 60 دن کرنے سے لوگوں کو کافی سہولت ہوگی۔ ایسا اس لیے کیونکہ پہلے لوگ 4 ماہ پہلے ہی ٹکٹ بک کر لیتے تھے جس سے عین وقت پر ٹکٹ بک کرنے میں لوگوں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ ساتھ ہی ایجنٹ جو کالا بازاری کرتے تھے اس پر بھی لگام لگایا جا سکے گا۔ حالانکہ ریلوے محکمہ ٹکٹ کی کالا بازاری کو روکنے کے لئے کئی طرح کے اقدامات پہلے ہی کرتے رہے ہیں۔ ان اقدام میں سے ایک ٹکٹ بکنگ کی حد بھی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی  مردم شماری کا کام کریں گے
قومی خبریں

اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی مردم شماری کا کام کریں گے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2026
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
قومی خبریں

دہلی میں فضائی آلودگی بدترین سطح میں داخل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2026
بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی
قومی خبریں

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کے انتخابات کی راہ ہموار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
قومی خبریں

پی ایم مودی کے پارلیمانی حلقہ میں شکست پر کانگریس نے کیا طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2026
ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک  موبائل چارج نہیں کیا جا سکے گا
قومی خبریں

ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک موبائل چارج نہیں کیا جا سکے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2026
Next Post
نکیتا نے فیمینا مس انڈیا کا خطاب جیتا

نکیتا نے فیمینا مس انڈیا کا خطاب جیتا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی  مردم شماری کا کام کریں گے

اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی مردم شماری کا کام کریں گے

14 گھنٹے ago
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار

دہلی میں فضائی آلودگی بدترین سطح میں داخل

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार