• Home
منگل, مارچ 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ایس آئی آر پر ہنگامہ کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی ملتوی

حکومت نے بحث کرانے سے یہ کہتے ہوئے انکار کر دیا کہ معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے اور بحث ممکن نہیں

by Qaumi Tanzeem
اگست 6, 2025
in قومی خبریں
0
ایس آئی آر پر ہنگامہ کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی  ملتوی

نئی دہلی: لوک سبھا میں بدھ کے روز ایک بار پھر اپوزیشن جماعتوں نے بہار میں جاری خصوصی گہری نظرثانی یعنی ایس آئی آر کے معاملے پر شدید ہنگامہ کیا، جس کے باعث ایوان کی کارروائی دو مرتبہ ملتوی کرنے کے بعد بالآخر دوپہر 2 بج کر 25 منٹ پر پورے دن کے لیے ملتوی کر دی گئی۔کئی روز سے کانگریس اور اس کے اتحادی جماعتیں مانسون اجلاس کے دوران ایس آئی آر پر بحث کا مطالبہ کر رہے ہیں، مگر حکومت کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے، اس لیے ایوان میں اس پر بحث کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے ایوان میں کہا کہ حکومت ہر مسئلے پر بحث کے لیے تیار ہے لیکن ایس آئی آر ایک ایسا معاملہ ہے جس پر عدالتی کارروائی جاری ہے، اس لیے لوک سبھا کے قواعد و ضوابط اور پارلیمانی روایت کے تحت اس پر بحث نہیں ہو سکتی۔اپوزیشن کے مسلسل شور و غل کے دوران بھی حکومت نے اپنا قانون سازی کا کام جاری رکھا۔ پتن، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے وزیر سربانند سونوال نے تجارت جہاز رانی بل ایوان میں پیش کیا، جسے شور شرابے کے درمیان ہی صوتی ووٹ سے منظور کر لیا گیا۔

کارروائی کے دوران اپوزیشن ارکان نعرے بازی کرتے ہوئے اسپیکر کی کرسی کے قریب پہنچ گئے۔ پریزائڈنگ اسپیکر سندھیا رائے نے ایوان کو جمعرات صبح 11 بجے تک ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔ کارروائی کی شروعات صبح 11 بجے ہوئی تھی، جہاں اسپیکر اوم برلا نے جاپان کے شہروں ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم حملے کی 80ویں برسی کا ذکر کرتے ہوئے ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دنیا کے تئیں ہندوستان کی وابستگی دہرائی۔

اس کے بعد جیسے ہی سوال و جواب کا سلسلہ شروع ہوا، اپوزیشن ارکان اپنی نشستوں پر کھڑے ہو گئے اور ’وزیر اعظم کہاں ہیں؟‘ کے نعرے لگانے لگے۔ یہ دن وزیر اعظم کے ماتحت محکموں کے سوالات کے لیے مختص تھا، مگر ان کی غیر موجودگی پر اپوزیشن نے سخت ردعمل دیا۔

شور کے سبب اسپیکر نے 11 بج کر 3 منٹ پر کارروائی کو دوپہر 12 بجے تک ملتوی کر دیا۔ 12 بجے دوبارہ کارروائی شروع ہوئی تو پیٹھاسین اسپیکر دلیپ سیکیّا نے اہم کاغذات ایوان میں پیش کیے، مگر اپوزیشن ارکان نے ایک بار پھر ایس آئی آر پر نعرے بازی شروع کر دی۔

اسی دوران وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے منی پور کی مالی سال 2025-26 کے تخمینہ جاتی تفصیل پیش کی۔ اسپیکر نے اپوزیشن سے بارہا اپیل کی کہ وہ بینر اور پوسٹر کا استعمال نہ کریں اور ایوان کی کارروائی میں تعاون دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو تعمیری کردار ادا کرنا چاہیے، لیکن جب شور و غل نہیں رکا تو انہوں نے کارروائی کو دوپہر 2 بجے تک کے لیے ملتوی کر دیا، جو بعد میں پورے دن کے لیے ملتوی کر دی گئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اوم برلا دوبارہ لوک سبھا کے اسپیکرکاعہدہ سنبھالا
قومی خبریں

لوک سبھا میں اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
کانگریس کے انوراگ شرما بلا مقابلہ راجیہ سبھا کے رکن منتخب
قومی خبریں

کانگریس کے انوراگ شرما بلا مقابلہ راجیہ سبھا کے رکن منتخب

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
ہندوستان میں شیعہ  عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے
قومی خبریں

ہندوستان میں شیعہ عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل
قومی خبریں

شرجیل امام کی10 دنوں کے لیے عبوری ضمانت منظور

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
ڈالر کے مقابلےروپیہ اب تک کی سب سے نچلی سطح 85.73 پر پہنچا
قومی خبریں

روپیہ کی قدر میں اب تک کی سب سے بڑی گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
دہلی میں ملک کے پہلے ’رنگ میٹرو‘ نیٹورک کا  افتتاح
قومی خبریں

دہلی میں ملک کے پہلے ’رنگ میٹرو‘ نیٹورک کا افتتاح

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2026
Next Post
وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ

الیکشن کمیشن ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے باہر کیے گئے ووٹرس کی تفصیل پیش کرے-سپریم کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو  کی نئی اننگ کا آغازجلد

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار اسپنر کلدیپ یادو کی نئی اننگ کا آغازجلد

1 گھنٹہ ago
اوم برلا دوبارہ لوک سبھا کے اسپیکرکاعہدہ سنبھالا

لوک سبھا میں اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem