• Home
بدھ, اکتوبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

جھارکھنڈ میں سوارنرکھا ندی کے ساحل پر زندہ بم ملنے سے کھلبلی

یہ بم پانی پڑا ناگوڈسائی علاقے میں ریت کی کھدائی کے دوران زیر زمین دریافت ہوا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 22, 2026
in ریاستی خبریں
0
جھارکھنڈ  میں سوارنرکھا ندی کے ساحل پر زندہ بم ملنے سے کھلبلی

 جھارکھنڈ کے جمشید پور واقع بہراگوڑا تھانہ علاقہ میں سوارنرکھا ندی کے ساحل پر ایک زندہ بم ملنے سے کھلبلی مچ گئی ہے۔ یہ واردات 21 مارچ کی ہے جہاں بم ملنے کی تصدیق ہوئی ہے۔ یہ بم پانی پڑا ناگوڈسائی علاقے میں ریت کی کھدائی کے دوران زیر زمین دریافت ہوا تھا۔ ضلع انتظامیہ نے اسے انتہائی طاقتور بتایا ہے اور اب اسے ناکارہ بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔

’اے بی پی نیوز‘ کے مطابق مقامی لوگوں نے بتایا کہ  گاؤں کے لوگ ندی کے کنارے ریت کھود رہے تھے جب انہیں زمین کے اندر دبے ہوئے اس بڑے بم کا پتہ چلا۔ بم کی اطلاع ملتے ہی پورے علاقے میں افراتفری مچ گئی اور عوام میں خوف وہراس پھیل گیا۔ انتظامیہ نے فوری طور پر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سیکیورٹی بڑھا دی۔

برآمد ہونے والا بم گیس سلنڈر کے سائز کا بتایا جاتا ہے، جس کا وزن تقریباً 500 پاؤنڈ یا تقریباً 227 کلو گرام ہے۔ اس پراے این۔ ایم64  ماڈل درج ہے اور’میڈ ان امریکہ‘ لکھا ہوا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ ان ایکسپلوٹیڈ آرڈیننس ہے جو ممکنہ طور پر دوسری جنگ عظیم کا ہوسکتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ ایک امریکی میزائل بم ہے جو ابھی بھی زندہ حالت میں ہے۔ بم گیس سلنڈر کی شکل کا بتایا جاتا ہے۔

علاقائی پولیس سپرنٹنڈنٹ رشبھ گرگ نے بتایا کہ بم کافی پرانا معلوم ہوتا ہے، لیکن ابھی بھی انتہائی خطرناک حالت میں ہے۔ رانچی سے بم ڈسپوزل اسکواڈ اور فوج کی ٹیم کو جائے وقوعہ پر بلایا گیا ہے۔ مقامی بم ڈسپوزل ٹیم نے بھی اس کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے فوج کی مدد کی ضرورت بتائی ہے۔ انتظامیہ نے قریبی دیہاتوں میں الرٹ جاری کرتے ہوئے لوگوں کو محفوظ فاصلہ برقرار رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس امریکی بم کو آج فوج کی نگرانی میں بحفاظت ناکارہ بنا دیا جائے گا۔ پورے علاقے میں سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم
بہار

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
بہار

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت
بہار

بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
2022 میں سازش کے تحت ہمیں ہرا دیا گیا۔اکھلیش
ریاستی خبریں

اکھلیش یادو کا یوپی پولیس پر بی جے پی کارکن کی طرح کام کرنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
Next Post
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں حیران کن گراوٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

14 گھنٹے ago
پورے سعودی عرب میں ریڈ الرٹ، ولی عہد بنکر میں منتقل

20 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार