• Home
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

اکھلیش یادو کا یوپی پولیس پر بی جے پی کارکن کی طرح کام کرنے کا الزام

سماج وادی پارٹی کے سربراہ نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کی پولیس سے متعلق حالیہ تبصروں کا حوالہ بھی دیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
in ریاستی خبریں
0
2022 میں سازش کے تحت ہمیں ہرا دیا گیا۔اکھلیش

لکھنؤ: سماج وادی پارٹی کے سربراہ اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے ریاست کی پولیس کی کارروائی اور طریقۂ کار پر سوال اٹھاتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ یوپی پولیس بی جے پی کے ’کارکن‘ کی طرح کام کر رہی ہے۔ انہوں نے یہ بات سپریم کورٹ کی جانب سے اتر پردیش پولیس کی کارروائی پر حالیہ سخت تبصروں کے تناظر میں کہی۔اکھلیش یادو نے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس میں کہا، ’’سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ بار بار کہہ چکے ہیں کہ پولیس پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔ ہم بھی یہی کہتے رہے ہیں کہ پولیس بی جے پی کارکن کی طرح کام کر رہی ہے۔‘‘

سماج وادی پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ ریاست میں حکومت تبدیل ہونے کے بعد ہی یہ مسئلہ ختم ہوگا۔ ان کے مطابق جب بی جے پی کو اقتدار سے ہٹایا جائے گا تو موجودہ بحران بھی ختم ہو جائے گا۔اکھلیش یادو نے گوتم بدھ نگر کی ضلع مجسٹریٹ میدھا روپم سے متعلق ایک معاملے کا بھی حوالہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی قانون (رأسوکا) کے تحت ایک نوجوان خاتون کے خلاف کی گئی کارروائی سے متعلق معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ نے پانچ لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا تھا، جس کے خلاف ضلع مجسٹریٹ نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔

انہوں نے کہا، ’’سوچیے، پانچ لاکھ روپے بچانے کے لیے وکیل رکھنے میں 10 لاکھ روپے سے زیادہ خرچ کیے جا رہے ہیں۔‘‘ اکھلیش یادو کا یہ بیان سپریم کورٹ کی جانب سے بدھ کو بلند شہر میں چھیڑ چھاڑ کے ایک معاملے میں اتر پردیش پولیس کی تفتیش کے طریقۂ کار پر سوال اٹھائے جانے کے ایک دن بعد آیا ہے۔

جسٹس سنجے کمار اور جسٹس سنجیو سچدیوا کی بنچ نے معاملے کی سماعت کے دوران ایف آئی آر درج کرنے اور تفتیش کے طریقے پر سوالات اٹھائے تھے۔ بنچ نے خاص طور پر اس بات پر سوال کیا تھا کہ جب ملزم کو مبینہ طور پر موقع پر ہی پکڑ لیا گیا تھا تو ایف آئی آر میں موٹر سائیکل سوار کو ’نامعلوم‘ کیوں بتایا گیا۔ سپریم کورٹ کے ان تبصروں کے پس منظر میں اکھلیش یادو نے ریاستی پولیس کی غیر جانب داری پر سوال اٹھاتے ہوئے حکومت پر بھی تنقید کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے 5 کونسلروں نے کانگریس کا دامن تھام لیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2026
بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر
بہار

پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار
بہار

جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ
بہار

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج
بہار

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

2022 میں سازش کے تحت ہمیں ہرا دیا گیا۔اکھلیش

اکھلیش یادو کا یوپی پولیس پر بی جے پی کارکن کی طرح کام کرنے کا الزام

8 گھنٹے ago
بھدوہی میں زچگی کے لیے  خاتون کو داخلہ نہ ملنے کے سبب سڑک کنارے بچے کو جنم دینا پڑا

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार