• Home
جمعہ, اگست 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

کلپنا سورین نےگانڈے اسمبلی سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کردیا

گانڈے اسمبلی سیٹ کے لیے ضمنی انتخاب 20 مئی کو ہوگا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 29, 2024
in ریاستی خبریں
0
کلپنا سورین نےگانڈے اسمبلی سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کردیا

رانچی :منی لانڈرنگ معاملے میں جیل میں بند جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی شریک حیات کلپنا سورین نے آج ریاست کی گانڈے اسمبلی سیٹ سے جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) کی امیدوار کی شکل میں پرچہ نامزدگی داخل کر دیا۔قابل ذکر ہے کہ گانڈے اسمبلی سیٹ کے لیے ضمنی انتخاب 20 مئی کو ہوگا، جب ریاست کی سبھی 14 لوک سبھا سیٹوں کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ گریڈیہہ ضلع کی گانڈے اسمبلی سیٹ جے ایم ایم رکن اسمبلی سرفراز احمد کے استعفیٰ کے بعد خالی ہو گئی تھی۔
بہرحال، آج جب کلپنا سورین پرچہ نامزدگی داخل کرنے پہنچیں تو ریاست کے وزیر اعلیٰ چمپئی سورین اور دیور بسنت سورین بھی ان کے ساتھ تھے۔ ہیمنت سورین کے جیل جانے کے بعد سے ہی کلپنا سورین کی سیاست میں سرگرمی کے اندازے لگائے جا رہے تھے۔ ہیمنت سورین کو 31 جنوری کو مبینہ اراضی گھوٹالہ سے جڑے منی لانڈرنگ معاملے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ اس سے کچھ وقت پہلے ہی انھوں نے وزیر اعلیٰ عہدہ سے استعفیٰ دیا تھا اور ریاست کے سابق وزیر ٹرانسپورٹ چمپئی سورین کو ان کا جانشیں مقرر کیا گیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی
بہار

بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

by Qaumi Tanzeem
اگست 11, 2026
رانچی میں جے پی ایس سی-جے ایس ایس سی امتحان تنازعہ کو لے کر طلبہ کا احتجاج جاری
ریاستی خبریں

مدھیہ پردیش کے 48 اضلاع میں خشک سالی جیسے حالات

اگست 7, 2026
تمل ناڈو میں حج سبسڈی میں  اضافے کی تجویز
ریاستی خبریں

تمل ناڈو میں حج سبسڈی میں اضافے کی تجویز

by Qaumi Tanzeem
اگست 5, 2026
پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ
بہار

پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
اداکارہ تریشا کرشنن سے متعلق ناشائستہ بیان پر  اودے ندھی اسٹالن  کو شدید تنقید کا سامنا

Next Post
مغربی بنگال، اڈیشہ، بہار اور جھارکھنڈ میں شدت کی گرمی کی جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی فساد: آتش زنی اور لوٹ مار کے 6 ملزمان عدالت سے بری

دہلی فسادات کے سلسلے میں ملزم بنائے گئے 13 افراد بری

8 گھنٹے ago
الفا جنریشن کا کمال ! کھٹیما میں ایکلویہ ماڈرن ریزیڈنشیل اسکول کی پرنسپل برطرف

21 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार