• Home
اتوار, اپریل 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہندوستان میں محض 10 فیصد لوگوں کے پاس 44 فیصد زرعی زمین

’لینڈ ایکویٹی ان انڈیا: ہسٹری اینڈ مارکیٹس‘ کے مطابق ملک کے تقریباً 46 فیصد دیہی خاندانوں کے پاس اپنی کوئی زمین نہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
in قومی خبریں
0
ہندوستان میں محض 10 فیصد لوگوں کے پاس 44 فیصد زرعی زمین

دیہی ہندوستان میں زمین کی ملکیت کے معاملے میں بڑی عدم مساوات سامنے آئی ہے۔ عالمی عدم مساوات لیب کی تازہ ترین رپورٹ ’لینڈ ایکویٹی ان انڈیا: ہسٹری اینڈ مارکیٹس‘ کے مطابق ملک کے تقریباً 46 فیصد دیہی خاندانوں کے پاس اپنی کوئی زمین نہیں ہے جب کہ محض 10 فیصد لوگوں کے پاس 44 فیصد زرعی زمین کی دولت موجود ہے۔ اس سے بھی زیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ صرف 1 فیصد امیر ترین طبقے کے پاس 18 فیصد زمین کا کنٹرول ہے۔

اس کا مطلب یہ ہے کہ دیہی ہندوستان کی ایک بڑی آبادی یا تو دوسروں کی زمین پر انحصار کرتی ہے یا مزدوری پر زندگی گزارتی ہے۔ اس مطالعہ میں تقریباً 2.7 لاکھ مواضعات اور 65 کروڑ لوگوں سے متعلق ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا ہے جس سے یہ ہندوستان میں زمین کی ملکیت کے بارے میں اب تک کے سب سے جامع مطالعات میں سے ایک ہے۔ رپورٹ کے مطابق زمین کی یہ غیر مساوی تقسیم صرف معاشی عوامل کا نتیجہ نہیں ہے بلکہ قدرتی حالات، تاریخی نظام اور مارکیٹ کا کردار بھی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں زمین کی تقسیم کے انداز میں اس قدر فرق ہے کہ یہ فرق کئی ممالک میں پائی جانے والی عدم مساوات کے برابر ہے۔

سب سے بڑی عدم مساوات اتر پردیش، بہار، مدھیہ پردیش اور اڈیشہ جیسی ریاستوں میں دیکھی جاتی ہے، جہاں نوآبادیاتی دور کی جاگیرداری اور سماجی ڈھانچے کا اثر آج بھی برقرار ہے۔ ان ریاستوں میں زمین کا ایک بڑا حصہ چند خاندانوں کے ہاتھ میں ہے، جب کہ ایک بڑی آبادی بے زمین یا پسماندہ کسانوں کے طور پر موجود ہے۔ اس کے برعکس کیرالہ اور مغربی بنگال جیسی ریاستیں نسبتاً بہتر زمین کی تقسیم کا مظاہرہ کرتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان ریاستوں میں زمینی اصلاحات اور کرایہ داری کے قوانین کے موثر نفاذ نے عدم مساوات کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سڑکوں، بازاروں اور شہروں سے قربت جیسی جدید ترقیاتی سہولیات بھی زمینی عدم مساوات کو کم کرنے میں پوری طرح کامیاب نہیں ہو سکی ہیں۔ یہاں تک کہ بہتر رابطے اور بازار تک رسائی والے علاقوں میں بھی زمین کی غیر مساوی تقسیم برقرار ہے۔ کئی مواضعات میں ایک بڑا زمیندار اوسطاً 12 فیصد زمین کا مالک ہوتا ہے، جب کہ بعض صورتوں میں ایک فرد آدھے سے زیادہ کا کنٹرول رکھتا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی پتہ چلا ہے کہ جن مواضعات میں زمینی عدم مساوات نسبتاً کم ہے وہاں بنیادی ترقی جیسے سڑک اور تعلیم کی سہولیات بہترنظر آتی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں
قومی خبریں

مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
مسلسل بارش کی وجہ سےپہاڑی علاقوں میں حالات  تشویشناک
قومی خبریں

مغربی طلاطم کے اثر سے پہاڑوں پر بارش

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
معروف گلوکارہ آشا بھوسلےکا 92 سال کی عمر میں انتقال
قومی خبریں

معروف گلوکارہ آشا بھوسلےکا 92 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
: ایمرجنسی الرٹ: کیا آپ کے فون پربھی اس طرح کا میسج آیا؟
قومی خبریں

ڈیجیٹل اریسٹ‘ کر لوٹ لیے لاکھوں روپے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 12, 2026
دہلی کے بعد بہار میں بھی زلزلہ کے جھٹکے
قومی خبریں

مہاراشٹر کے ہنگولی میں 4.7 شدت کا زلزلہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ووٹ ڈالنے اور انتخاب لڑنے کا حق بنیادی نہیں- سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 11, 2026
Next Post
معروف گلوکارہ آشا بھوسلےکا 92 سال کی عمر میں انتقال

معروف گلوکارہ آشا بھوسلےکا 92 سال کی عمر میں انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں

مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں

9 منٹس ago
مسلسل بارش کی وجہ سےپہاڑی علاقوں میں حالات  تشویشناک

مغربی طلاطم کے اثر سے پہاڑوں پر بارش

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem