• Home
جمعہ, جولائی 4, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا

    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

    آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت

    این ڈی اےکےپوسٹرپر آر جے ڈی کا طنز

    23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

    رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

    عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی

    حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    بی جے پی لیڈران اپنی ریاست کو واجب حق دلائیں۔پروفیسر منوج کمار

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home خواتین

ایرانی خواتین کو فٹ بال اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت

فٹ بال ایسوسی ایشن کے سربراہ کے اس بیان کے بعد بھی ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ اس موقف پر عمل درآمد کب سے شروع کیا جائے گا اور اس کے لیے کیا خاص شرائط رکھی جائیں گی۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2023
in خواتین
0
ایرانی خواتین کو فٹ بال اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت

حال ہی میں روس کے خلاف ایک دوستانہ میچ کے دوران خواتین شائقین کو فقط اسٹینڈز تک جانے کی اجازت ہی دی گئی تھی۔ فٹ بال ایسوسی ایشن کے سربراہ کے اس بیان کے بعد بھی ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ اس موقف پر عمل درآمد کب سے شروع کیا جائے گا اور اس کے لیے کیا خاص شرائط رکھی جائیں گی۔

فٹ بال فیڈریشن کے سربراہ مہدی تاج نے ایک تقریب کے موقع پر کہا، ”خوش قسمتی سے ملک کی سلامتی کونسل نے اس بات کی منظوری دے دی ہے اور اس پر عمل درآمد کا فیصلہ کرنے کے لیے ایک ورکنگ گروپ بھی تشکیل دے دیا گیا ہے۔

ملک کے سخت گیر مذہبی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مرد شائقین کے ساتھ اسٹیڈیم میں خواتین کے جانے کا کوئی جواز پیدا نہیں ہوتا۔ یاد رہے کہ ایران میں حالیہ برسوں میں خواتین شائقین کے لیے مقرر کردہ ضوابط میں ورلڈ گورننگ باڈی فیفا کے دباؤ میں آکر پابندیوں میں کچھ نرمی کی گئی ہے۔

حالانکہ باضابطہ طور پر ایران میں خواتین پر میچز دیکھنے جانے پر پابندی نہیں ہے لیکن انہیں سٹیڈیم میں داخل ہونے سے روک دیا جاتا ہے۔ ایران کے مذہبی حکمران طویل عرصے سے خواتین کی مردوں کے فٹ بال میچوں کو دیکھنے کی مخالفت کرتے چلے آرہے ہیں۔ ایرانی خواتین پر 1979 کے انقلاب کے فوراً بعد مردوں کے فٹ بال میچوں کی میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم میں داخلے کی پابندی عائد کر دی گئی تھی۔

عالمی فٹ بال کی گورننگ باڈی فیفا نے ستمبر2019 میں ایران کو یہ ہدایت کی تھی کہ وہ خواتین کو بغیر کسی پابندی کے اسٹیڈیم تک رسائی کی اجازت دے۔ جس کے بعد ایران نے اپنے فیصلے میں نرمی تو کی تھی لیکن وقتاﹰ فوقتاﹰ ایران میں خواتین کو اسٹیڈیم میں داخل ہونے سے روکنے کے مختلف حربے آزمائے جاتے ہیں۔

فیفا کی جانب سے یہ ہدایات 29 سالہ ایرانی لڑکی سحر خُدایاری کی عدالت کے باہر خودسوزی کے بعد جاری کی گئی تھیں۔ سحر کو اسٹیڈیم میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی تھی اور انہیں ‘غیر اسلامی حلیے‘ کی وجہ سے گرفتار کرنے کے بعد تین دن کے لیے جیل بھیج دیا گیا تھا۔ رہا ہونے کے بعد انہوں نے خود کو آگ لگا کر خود کشی کر لی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستان میں سب سے زیادہ خواتین پائلٹس
خواتین

ہندوستان میں سب سے زیادہ خواتین پائلٹس

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2023
جرمنی میں عورتوں اور مردوں کو مساوی حقوق حاصل نہیں، سروے
خواتین

جرمنی میں عورتوں اور مردوں کو مساوی حقوق حاصل نہیں، سروے

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2023
Next Post
انٹرنیٹ کا منفی پہلو:سن 2015 سے نابالغ افراد سے منسلک جنسی نوعيت کے جرائم ميں بتدريج اضافہ

انٹرنیٹ کا منفی پہلو:سن 2015 سے نابالغ افراد سے منسلک جنسی نوعيت کے جرائم ميں بتدريج اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا

حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا

6 گھنٹے ago
سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem