• Home
اتوار, جولائی 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home خواتین

جرمنی میں عورتوں اور مردوں کو مساوی حقوق حاصل نہیں، سروے

یوگوو سروے کے شرکا میں سے کئی نے کام کی جگہوں پر صنفی امتیاز کی نشاندہی کی ہے۔ جرمن وزیر برائے خاندانی امور لیزا پاؤس نے بھی ڈیجیٹلائزیشن کے شعبے میں صنفی مساوات کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2023
in خواتین
0
جرمنی میں عورتوں اور مردوں کو مساوی حقوق حاصل نہیں، سروے

عورتوں کے عالمی دن کے موقعے پر شائع ہونے والے ایک سروے کے نتائج کے مطابق جرمنی میں تقریباﹰ تین چوتھائی خواتین کا خیال ہے کہ اس ملک میں عورتوں اور مردوں کو مساوی حقوق حاصل نہیں ہیں۔

شائع ہونے والے ‘یوگوو’ سروے کے مجموعی طور پر 62 فیصد شرکا کا ماننا تھا کہ "اس وقت جرمنی میں عورتوں اور مردوں کے حقوق اور معاشرے میں ان کی حیثیت برابر نہیں اور ان کے ساتھ ہر اعتبار سے مساوی سلوک بھی نہیں کیا جاتا۔” ان شرکا میں خواتین کی تعداد 73 فیصد اور مردوں کی 61 فیصد تھی۔اس سروے میں جواب دہندگان نے بالخصوص کام کی جگہوں پر مردوں اور خواتین میں تفریق کی نشاندہی کی اور ان میں سے 61 فیصد کی رائے میں وہاں ممکنہ طور پر خواتین کو کسی حد تک یا بالکل بھی مردوں کے برابر تصور نہیں کیا جاتا۔ اس سروے میں 8 فروری سے لے کر 22 فروری تک جرمنی کے 2,170 افراد کا آن لائن انٹرویو کیا گیا تھے۔

اس سروے کی اشاعت سے ایک دن قبل ہی جرمن وزیر برائے خاندانی امور لیسا پاؤس نے بھی ڈیجیٹلائزیشن کے شعبے میں صنفی مساوات کی اہمیت پر زور دیا تھا۔ اقوام متحدہ کے کمیشن برائے حقوق نسواں کے منگل کو منعقد ہونے والے ایک اجلاس کے بعد ڈی ڈبلیو سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا، ”اس ڈیجیٹل دنیا میں خواتین کا نقطہ نظر اب بھی پیش نہیں کیا جا رہا اور اس لیے یہ اجلاس بہت اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ ہم ان کا مزید کہنا تھا، ”سچ تو یہ ہے کہ ہمارے ہاں مردوں اور خواتین کی تنخواہوں اور دولت میں بہت فرق ہے۔ تو یہ ایسی چیز ہے جس کو (اقوام متحدہ کے اجلاس) کے ایجنڈے میں تقریباﹰ ہر روز شامل ہونا چاہیے۔‘‘ڈیجیٹلائزیشن کے مکمل ایجنڈے میں اب خواتین کا نظریہ شامل کر رہے ہیں۔‘‘

اس کے علاوہ پچھلے کچھ عرصے میں جرمنی میں خواتین پر تشدد کے واقعات میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے، جس پر حقوق نسواں سے منسلک مختلف تنظیموں نے ان جرائم کے خلاف سزاؤں میں سختی پر زور دیا ہے۔پچھلے سال جرمن حکام کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق 2020ء میں خواتین پر ان کے موجودہ یا سابقہ ساتھی کی جانب سے تشدد کے واقعات میں 2019ء کی نسبت 4.9 فیصد اضافہ دیکھا گیا تھا۔ اس سے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا تھا کہ جرمنی میں خواتین کے تشدد کا نشانہ بننے کے امکانات زیادہ ہیں اور تشدد کے ہر پانچ میں سے چار کیسز میں خواتین کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایرانی خواتین کو فٹ بال اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت
خواتین

ایرانی خواتین کو فٹ بال اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2023
ہندوستان میں سب سے زیادہ خواتین پائلٹس
خواتین

ہندوستان میں سب سے زیادہ خواتین پائلٹس

by Qaumi Tanzeem
جون 19, 2023
Next Post
مہاراشٹر: احمد نگر ضلع کے سمناپور میں پیش آئے توڑ پھوڑ اور تشدد معاملہ میں 17 افراد گرفتار

مہاراشٹر: احمد نگر ضلع کے سمناپور میں پیش آئے توڑ پھوڑ اور تشدد معاملہ میں 17 افراد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

12 منٹس ago
مراٹھی نہ بولنے پر آٹو ڈرائیور کی پٹائی

مراٹھی نہ بولنے پر آٹو ڈرائیور کی پٹائی

18 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem