• Home
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

20 سال جیل میں گزارنےکے بعد عبدالرحیم سعودی عرب سے گھر واپس

معروف تاجر بوبی چیمنور نے ایئرپورٹ پر عبد الرحیم کو گلے لگا کر خوش آمدید کہا۔ عبد الرحیم نے لوگوں کی جانب ہاتھ ہلا کر شکریہ ادا کیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 29, 2026
in قومی خبریں
0
20 سال جیل میں گزارنےکے بعد  عبدالرحیم سعودی عرب سے گھر واپس

سعودی عرب میں سزائے موت کا سامنا کرنے والے کیرالہ کے ضلع کوژیکوڈ باشندہ عبد الرحیم آخرکار 20 سال بعد اپنے وطن واپس لوٹ آئے۔ عیدالاضحیٰ کے دن، یعنی جمعرات کو جب وہ کیرالہ پہنچے تو ایئرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اہل خانہ، دوستوں اور مقامی لوگوں نے طویل انتظار کے بعد ان کی واپسی پر جذباتی مناظر پیش کیے۔ عبد الرحیم کی رہائی 34 کروڑ روپے یعنی تقریباً ڈیڑھ کروڑ سعودی ریال بطور ’بلڈ منی‘ (خون بہا) جمع ہونے کے بعد ممکن ہو سکی۔

عبدالرحیم جب ایئرپورٹ پر پہنچے تو وہاں ان کے استقبال کے لیے بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔ ایئرپورٹ پر میڈیا نمائندوں اور مقامی باشندوں کی بھیڑ جمع دیکھنے کو ملی۔ معروف تاجر بوبی چیمنور نے عبدالرحیم کو گلے لگا کر خوش آمدید کہا۔ عبد الرحیم نے لوگوں کی جانب ہاتھ ہلا کر شکریہ ادا کیا اور انگوٹھا دکھا کر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’میں ان تمام لوگوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے میری مدد کی۔

ایئرپورٹ سے سیدھے اپنے گھر پہنچنے پر عبدالرحیم کا خاندان اور مقامی لوگوں نے گرمجوشی سے استقبال کیا۔ گھر پہنچتے ہی وہ اپنی والدہ سے لپٹ کر زار و قطار رونے لگے۔ برسوں بعد بیٹے کو سامنے دیکھ کر ماں بھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔ عبد الرحیم بار بار اپنی والدہ کو گلے لگاتے اور ان کی پیشانی چومتے دکھائی دیے۔ اس دوران وہاں موجود کئی لوگوں کی آنکھیں بھی نم ہو گئیں۔ عبد الرحیم کی وطن واپسی عیدالاضحیٰ کے موقع پر ہوئی، جس سے خاندان اور علاقے کے لوگوں کی خوشی مزید بڑھ گئی۔ مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ عید کے موقع پر عبدالرحیم کی واپسی پورے علاقے کے لیے سب سے بڑی خوشی بن گئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ عبدالرحیم تقریباً 20 سال قبل روزگار کی تلاش میں سعودی عرب گئے تھے۔ 2006 میں ان پر ایک خصوصی ضرورتوں والے سعودی بچے کی دیکھ بھال کے دوران مبینہ طور پر حادثاتی موت کا الزام لگا، جس کے بعد انہیں گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا۔ بعد ازاں 2018 میں سعودی عدالت نے انہیں سزائے موت سنائی، کیونکہ متاثرہ خاندان نے انہیں معاف کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
قومی خبریں

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2026
یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام
قومی خبریں

یکم نومبر سے موبائل پر دکھائی دے گا کال کرنے والے کا نام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مذہب تبدیل کرنے کے ساتھ ہی ختم ہو جائے گا ریزرویشن: سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز
قومی خبریں

آئی ڈی بی آئی بینک کی فروخت پر کانگریس کا مودی پر طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
امریکی کانگریس کی ہند نژاد خاتون رکن نے ایس آئی آر پر اٹھائےسوال

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

انتخابی ریکارڈ غائب ہونے پر الیکشن کمیشن کی سرزنش

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2026
Next Post
حمیر پور میں دردناک حادثہ، زیر تعمیر پل منہدم ہونے سے 6 مزدوروں کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میرٹھ میں قتل کے ایک اور مقدمہ میں بیوی اور عاشق کو پھانسی

13 گھنٹے ago
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

ایس آئی آر پر جاری تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے 2 بڑے فیصلے لیے

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार