• Home
منگل, ستمبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

ہند۔انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ہندوستان نے جیت لی

سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں 5وکٹ سے مخالف ٹیم کو روندا

by Qaumi Tanzeem
فروری 26, 2024
in کھیل
0
ہند۔انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ہندوستان نے جیت لی

رانچی :ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ ہندوستان نے 5 وکٹ سے جیت لیا۔ اس جیت کے ساتھ ہی ہندوستان نے سیریز میں نہ صرف 1-3 کی سبقت بنا لی ہے، بلکہ اس سیریز پر قبضہ بھی کر لیا ہے۔ آج چوتھے ٹیسٹ میچ کا چوتھا دن شروع ہوا تو ہندوستان کا اسکور بغیر کسی نقصان کے 40 رن تھا، یعنی دوسری اننگ میں ضروری 192 رن میں سے 152 رن بنانے کی ضرورت تھی۔ کپتان روہت شرما اور یشسوی جیسوال نے ہندوستان کو بہترین شروعات دی اور اس شراکت داری کو 84 رن پر پہنچایا تھا جب جو روٹ نے یشسوی جیسوال کو اینڈرس کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرا دیا۔ یشسوی نے 44 گیندوں پر 37 رن بنائے۔ اس کے بعد روہت شرما نے 81 گیندوں پر 55 رنوں کی شاندار اننگ کھیلی جنھیں ٹام ہارٹلی نے اسٹمپ آؤٹ کرا دیا۔ پھر رجت پاٹیدار بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہو گئے اور اس کے بعد رویندر جڈیجہ و شبھمن گل کے درمیان بھی محض 20 رنوں کی ہی شراکت داری ہوئی۔ جڈیجہ 4 رن بنا کر آؤٹ ہوئے اور سرفراز خان بھی پہلی ہی گیند پر شعیب بشیر کا شکار بن گئے۔
جب ہندوستان کو جیت کے لیے 20 رنوں کی ضرورت تھی تو شعیب بشیر کے ایک اوور میں شبھمن گل نے 2 چھکا لگا کر ٹیم کو جیت کے مزید نزدیک بھی پہنچا دیا اپنی نصف سنچری بھی مکمل کر لی۔ اس کے بعد جیت کے لیے زیادہ دیر انتظار نہیں کرنا پڑا کیونکہ ٹام ہارٹلی کے اوور کی دوسری گیند پر دھرو جوریل نے چوکا لگایا اور آخری گیند پر 2 رن بنا کر ٹیم کو جیت دلا دی۔ شبھمن گل 52 رن بنا کر اور دھرو جوریل 39 رن بنا کر ناٹ آؤٹ لوٹے۔ جوریل نے چونکہ پہلی اننگ میں بھی انتہائی اہم 90 رن بنائے تھے اس لیے انھیں پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا
کھیل

ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
اسپین فٹبال کا نیا بادشاہ ، ٹوریس فائنل میں فتح کے ہیرو رہے
کھیل

اسپین فٹبال کا نیا بادشاہ ، ٹوریس فائنل میں فتح کے ہیرو رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز نہیں رہے
کھیل

ویسٹ انڈیز کے عظیم آل راؤنڈر سر گیری سوبرز نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2026
فیفا عالمی کپ میں شامل  جنوبی افریقہ کے اسٹار مڈ فیلڈر  جیڈن ایڈمس نہیں رہے
کھیل

فیفا عالمی کپ میں شامل جنوبی افریقہ کے اسٹار مڈ فیلڈر جیڈن ایڈمس نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2026
سوریہ کمار کی ہوئی چھٹی، شریئس بنے کپتان، ویبھو کو ملا موقع
کھیل

سوریہ کمار کی ہوئی چھٹی، شریئس بنے کپتان، ویبھو کو ملا موقع

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2026
آر سی بی دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن
کھیل

آر سی بی دوسری بار آئی پی ایل چیمپئن

by Qaumi Tanzeem
جون 1, 2026
Next Post
معروف غزل گلوکار پنکج ادھاس نہیں رہے

معروف غزل گلوکار پنکج ادھاس نہیں رہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

2 گھنٹے ago
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार