• Home
ہفتہ, دسمبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ڈبلیو ای ایف کے انرجی ٹرانزیشن انڈیکس میں ہندوستان کا عالمی سطح پر 67واں مقام

انرجی ٹرانزیشن انڈیکس میں سویڈن کو پہلا مقام حاصل ہوا ہے۔ اس کے بعد ڈنمارک، ناروے، فنلینڈ اور سوئٹزرلینڈ کا نمبر آتا ہے۔ مجموعی طور پر انڈیکس میں 120 ممالک کو شامل کیا گیا ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2023
in قومی خبریں
0
ڈبلیو ای ایف کے انرجی ٹرانزیشن انڈیکس میں ہندوستان کا عالمی سطح پر 67واں مقام

عالمی معاشی فورم (ورلڈ اکونومک فورم- ڈبلیو ای ایف) نے بدھ کے روز انرجی ٹرانزیشن انڈیکس جاری کیا جس میں ہندوستان کو عالمی سطح پر 67واں مقام دیا گیا ہے۔ حالانکہ ہندوستان کی رینکنگ بہت اچھی نہیں کہی جا سکتی، لیکن ڈبلیو ای ایف نے کہا ہے کہ یہ واحد بڑی معیشت ہے جہاں سبھی ابعاد میں انرجی ٹرانزیشن کی رفتار تیز ہو رہی ہے۔

انرجی ٹرانزیشن انڈیکس میں سویڈن کو پہلا مقام حاصل ہوا ہے۔ اس کے بعد ڈنمارک، ناروے، فنلینڈ اور سوئٹزرلینڈ کا نمبر آتا ہے۔ مجموعی طور پر انڈیکس میں 120 ممالک کو شامل کیا گیا ہے۔ ایکسنچر کے تعاون سے شائع اس رپورٹ کو جاری کرتے ہوئے ڈبلیو ای ایف نے کہا کہ عالمی توانائی بحران اور جیو پالٹیکل (جغرافیائی سیاسی) عدم استحکام کے درمیان گلوبل انرجی ٹرانزیشن مستحکم ہوا ہے، لیکن ہندوستان ان ممالک میں شامل ہے جنھوں نے اہم اصلاحات کیے ہیں۔

ڈبلیو ای ایف کا کہنا ہے کہ ’’ہندوستان واحد بڑی معیشت ہے جس میں پاور ٹرانزیشن انڈیکس کے جائز، محفوظ اور مسلسل ابعاد میں توانائی منتقلی (انرجی ٹرانزیشن) کی رفتار تیز ہو رہی ہے۔‘‘ ڈبلیو ای ایف نے مزید کہا کہ ’’مثلاً مسلسل معاشی ترقی کے باوجود ہندوستان نے اپنی معیشت کی توانائی رفتار اور اپنے توانائی مرکب کی کاربن رفتار کو کامیابی کے ساتھ کم کر دیا ہے، جبکہ عالمگیر توانائی رسائی حاصل کی ہے اور بجلی کی استطاعت کا اثردار طریقے سے مینجمنٹ کیا ہے۔ بجلی تک عالمگیر رسائی حاصل کرنا، صاف کھانا پکانے کے متبادلوں کے ساتھ ٹھوس ایندھن کو بدلنا اور قابل تجدید توانائی کی تعیناتی میں اضافہ ہندوستان کی کارکردگی میں بہتری کے لیے ابتدائی شراکت دار رہے ہیں۔‘‘

واضح رہے کہ ہندوستان حالیہ توانائی بحران سے قدرے کم متاثر ہوا ہے، جس کی اصل وجہ بجلی پروڈکشن میں قدرتی گیس کی کم حصہ داری اور موجودہ پروڈکشن صلاحیت کا بڑھتا استعمال ہے۔ ڈبلیو ای ایف کا کہنا ہے کہ ’’حالانکہ ملک توانائی کاروباری شراکت داروں کا اچھی طرح سے متنوع اختلاط رکھتا ہے، لیکن درآمدات پر بڑھتا انحصار عالمی توانائی بازار میں عدم استحکام کے درمیان جوکھم کی نمائندگی بھی کرتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر
قومی خبریں

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد
قومی خبریں

منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل  راجیہ سبھا میں پاس
قومی خبریں

’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل راجیہ سبھا میں پاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم
قومی خبریں

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول  آج سے نافذ
قومی خبریں

دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول آج سے نافذ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر  پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے
قومی خبریں

دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
Next Post
پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 17 جولائی سے شروع ہونے کی امید

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 17 جولائی سے شروع ہونے کی امید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

39 منٹس ago
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

48 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem