• Home
منگل, مارچ 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سرحد پر فائرنگ بند کرنے کاہند و پاک کا فیصلہ

دونوں فریق سرحدوں اور آگے کے علاقوں سے فوجیوں کی تعداد میں کمی کو یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات پر غور کریں گے

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2025
in قومی خبریں
0
سرحد پر فائرنگ بند کرنے کاہند و پاک کا فیصلہ

نئی دہلی :آپریشن  سندور کے بعد پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ہفتہ کو جنگ بندی کا اعلان کیا گیا۔ مذاکرات کا پہلا دور پ12 مئی کو پاکستان اور ہندوستان کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم او) کے درمیان ہوا۔ پاکستان کے دفاعی ذرائع نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی جی ایم او میجر جنرل کاشف عبداللہ اور ان کے ہندوستانی ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی نے ہاٹ لائن پر ایک دوسرے سے بات کی۔

ڈی جی ایم اوز کے درمیان ہونے والی بات چیت میں اس عزم کو جاری رکھنے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا کہ دونوں فریق ایک بھی گولی نہیں چلائیں گے۔ ایک دوسرے کے خلاف کوئی جارحانہ اور معاندانہ اقدام نہیں کریں گے۔ اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ دونوں فریق سرحدوں اور آگے کے علاقوں سے فوجیوں کی تعداد میں کمی کو یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات پر غور کریں گے۔ ہفتے کے روز زمینی، فضائی اور سمندری ہر قسم کی فائرنگ اور فوجی کارروائیوں کو فوری طور پر روکنے کے معاہدے کے اعلان کے بعد دونوں ممالک کے ڈی جی ایم اوز نے کل پیر کو پہلی بار بات کی۔

فوج کے مطابق، اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ دونوں اطراف، ہندوستان اور پاکستان، سرحدوں اور آگے کے علاقوں سے فوجیوں کی تعداد میں کمی کو یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات پر غور کریں۔ جس میں لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس بات چیت میں پاکستان نے کہا ہے کہ اب وہ اس تنازع کو آگے نہیں لے جائے گا۔ پاکستان نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں کرے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سابق مرکزی وزیر کے پی انّی کرشنن کا 89 برس کی عمر میں انتقال
قومی خبریں

سابق مرکزی وزیر کے پی انّی کرشنن کا 89 برس کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2026
مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے  اردو کتابوں کے لئے انعامات کا اعلان
قومی خبریں

مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے اردو کتابوں کے لئے انعامات کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2026
دہلی سے خلیجی ممالک کے لیے 100 سے زائد پروازیں منسوخ
قومی خبریں

دہلی سے خلیجی ممالک کے لیے 100 سے زائد پروازیں منسوخ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2026
جے این یو سے دو لڑکیوں کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش
قومی خبریں

جے این یو میں لانگ مارچ کے بعد 14 گرفتاریاں

by Qaumi Tanzeem
مارچ 2, 2026
خامنہ ای کی شہادت کے بعد ہندوستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے
قومی خبریں

خامنہ ای کی شہادت کے بعد ہندوستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 2, 2026
امیر جماعت اسلامی ہند  نے نیپال میں امن اور فوری اصلاحات کی اپیل کی
قومی خبریں

امیرجماعت اسلامی ہند کا سید علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 1, 2026
Next Post
وزیراعظم کے ہاتھوں گجرات میں پانچ ہزارآٹھ سو کروڑروپے کےترقیاتی پروجیکٹوں کاآغاز

آپریشن سندور ہندوستانی عوام کے جذبات کی عکاس : وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سابق مرکزی وزیر کے پی انّی کرشنن کا 89 برس کی عمر میں انتقال

سابق مرکزی وزیر کے پی انّی کرشنن کا 89 برس کی عمر میں انتقال

1 گھنٹہ ago
مدھیہ پردیش میں ٹول وصولی کو لے کر بڑا تنازعہ

مدھیہ پردیش میں ٹول وصولی کو لے کر بڑا تنازعہ

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem