• Home
جمعہ, دسمبر 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

منی پورمیں سیکورٹی اہلکاروں کے بھیس میں آئے عسکریت پسندوں کے ہاتھوں 3 افراد کا قتل عام

یہ واقعہ کانگپوکی اور امپھال مغربی اضلاع کی سرحد پر واقع کھوکن گاؤں میں پیش آیا۔ عسکریت پسندوں کا تعلق میتئی کمیونٹی سے بتایا جاتا ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جون 10, 2023
in قومی خبریں
0
منی پورمیں سیکورٹی اہلکاروں کے بھیس میں آئے عسکریت پسندوں  کے ہاتھوں 3 افراد کا قتل عام

امپھال: نسلی تشدد سے متاثرہ منی پور کے امپھال مغربی ضلع کے ایک گاؤں سے جمعہ (9 جون) کو ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔ جہاں سیکورٹی اہلکاروں کے بھیس میں آئے عسکریت پسندوں نے تلاشی آپریشن کے بہانے کچھ لوگوں کو گھر سے باہر بلایا اور ان پر فائرنگ کر دی، جس سے 3 افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ کانگپوکی اور امپھال مغربی اضلاع کی سرحد پر واقع کھوکن گاؤں میں پیش آیا۔ عسکریت پسندوں کا تعلق میتئی کمیونٹی سے بتایا جاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گولیوں کی آوازیں سن کر گاؤں میں معمول کی گشت پر مامور سیکورٹی فورسز وہاں پہنچیں لیکن تب تک عسکریت پسند علاقے سے فرار ہو چکے تھے۔ حکام کے مطابق انہوں نے فرار ہونے سے قبل 3 افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔

حکام نے بتایا کہ تینوں کی لاشیں آسام رائفلز نے برآمد کر لی ہیں۔ بعد ازاں منی پور پولیس، آسام رائفلز اور فوج کی مشترکہ ٹیم نے تلاشی مہم شروع کی۔ خیال رہے کہ 3 مئی کو منی پور میں دو برادریوں کے درمیان اس وقت تشدد پھوٹ پڑا تھا جب میتئی برادری کی طرف سے شیڈول ٹرائب (ایس ٹی) کا درجہ دینے کے مطالبے کے خلاف ‘قبائلی یکجہتی مارچ’ نکالا گیا تھا۔

حکام نے جمعہ (8 جون) کو بتایا کہ مرکزی تفتیشی ایجنسی (سی بی آئی) منی پور حکومت کی طرف سے سونپے گئے تشدد سے متعلق 6 معاملات کی جانچ کر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس واقعے کے لیے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) کے عہدے کے افسر کی سربراہی میں ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) تشکیل دی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور
قومی خبریں

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

راہل گاندھی نےلوک سبھا میں فضائی آلودگی کا معاملہ اٹھایا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ٹرائل کورٹ میں عمر خالد کی ضمانت کی درخواست  رد
قومی خبریں

عمر خالد کو 14 دنوں کے لیے ملی عبوری ضمانت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

ریلوے نے آن لائن ٹکٹ بکنگ سسٹم کو کیا مزید ’محفوظ‘

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
دودھ کے اُبال کو بروقت روکنے والا ’ملک اوور فلو ڈیٹکٹر‘ تیار
قومی خبریں

دودھ کے اُبال کو بروقت روکنے والا ’ملک اوور فلو ڈیٹکٹر‘ تیار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
دہلی میں پرانے 100 اور 500 کے نوٹوں کا ذخیرہ ضبط
قومی خبریں

دہلی میں پرانے 100 اور 500 کے نوٹوں کا ذخیرہ ضبط

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
Next Post
سپریہ سولے اور پرفل پٹیل این سی پی کے کارگزار صدر مقرر

سپریہ سولے اور پرفل پٹیل این سی پی کے کارگزار صدر مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

5 گھنٹے ago
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

راہل گاندھی نےلوک سبھا میں فضائی آلودگی کا معاملہ اٹھایا

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem