• Home
ہفتہ, اپریل 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری  بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    سمراٹ چودھری بہار کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    نتیش کمار کا وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    ماں نے زیور بیچ کر بیٹے کو کرکٹ کے جوتے دلائے

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری 15 اپریل کو

    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دلت کے باورچی خانہ میں راہل نے مل کر بنایا لذیذ پکوان

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 7, 2024
in قومی خبریں
0
دلت کے باورچی خانہ میں راہل نے مل کر بنایا لذیذ پکوان

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی لگاتار سماج کے مختلف طبقات سے ملاقات کر رہے ہیں۔ تازہ دورہ انھوں نے مہاراشٹر کے کولہاپور میں ایک دلت کنبہ کے گھر کا کیا۔ اس دوران انھوں نے ان کے ساتھ باورچی خانہ میں کھانا بنایا اور ذات پات کی تفریق جیسے کچھ اہم ایشوز پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات کی ویڈیو راہل گاندھی نے اپنے ’ایکس‘ ہینڈل پر شیئر کی ہے جس میں وہ کھانا بناتے، کھاتے اور گفتگو کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

اس ویڈیو کے ساتھ راہل گاندھی نے اپنے تجربات قلم بند بھی کیے ہیں۔ انھوں نے لکھا ہے کہ ’’دلت کچن (باورچی خانہ) کے بارے میں آج بھی بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ جیسا شاہو پٹولے جی نے کہا ’دلت کیا کھاتے ہیں، کوئی نہیں جانتا‘۔ وہ کیا کھاتے ہیں، کیسے پکاتے ہیں اور اس کی سماجی و سیاسی اہمیت کیا ہے، اس تجسس کے ساتھ میں نے اجئے تکارام سندے جی اور انجنا تکارام سندے جی کے ساتھ ایک دوپہر گزاری۔‘‘ وہ مزید لکھتے ہیں کہ ’’انھوں نے کولہاپور، مہاراشٹر میں مجھے اپنے گھر احترام کے ساتھ بلا کر باورچی خانہ میں ہاتھ بنٹانے کا موقع دیا۔ ہم نے مل کر چنے کے ساگ کی سبزی ’ہربھریاچی بھاجی‘ اور بینگن کے ساتھ تور دال بنائی۔

ویڈیو میں دلت کنبہ راہل گاندھی مذکورہ پکوان اور اس کے لوازمات کے بارے میں بتاتا نظر آ رہا ہے۔ پھر راہل گاندھی دلت کنبہ کے ساتھ مل کر پکوان تیار کرتے ہیں اور اس کے بعد پلیٹ میں وہ کھاتے بھی دکھائی دیتے ہیں۔ اس موقع کی کچھ تصویریں کانگریس کے آفیشیل ’ایکس‘ ہینڈل پر بھی شیئر کی گئی ہیں۔ کانگریس نے اس بارے میں لکھا ہے کہ ’’راہل گاندھی نے کولہاپور، مہاراشٹر میں اجئے تکارام سندے جی اور انجنا تکارام سندے جی کے گھر پر ان سے ملاقات کی۔ ذات اور تفریق پر بات کرتے ہوئے انھوں نے دلت کچن اور ان کی ثقافت کی اہمیت پر بھی بات کی۔ سبھی کے مساوات اور شراکت داری یقینی کر کے ہی ہم آگے بڑھ سکتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ
قومی خبریں

حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 18, 2026
خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
قومی خبریں

خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن فراہم کرنے والے قانون کو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

by Qaumi Tanzeem
اپریل 17, 2026
ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے
قومی خبریں

ہندوستان اور آسٹریا مل کر ٹیکنالوجی اور سپلائی چین کو مضبوط کریں گے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
اپوزیشن پارٹیاں وقف بل کی مخالفت کریں گی
قومی خبریں

لوک سبھا میں ’خواتین ریزرویشن بل‘ پیش

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
ملک میں مجوزہ حلقہ بندی کے معاملے پر سیاسی ہلچل تیز
قومی خبریں

ملک میں مجوزہ حلقہ بندی کے معاملے پر سیاسی ہلچل تیز

by Qaumi Tanzeem
اپریل 16, 2026
قومی ترانمہ ’وندے ماترم‘ نہیں گانے کے سبب2 خاتون کونسلروں کے خلاف کیس درج
قومی خبریں

قومی ترانمہ ’وندے ماترم‘ نہیں گانے کے سبب2 خاتون کونسلروں کے خلاف کیس درج

by Qaumi Tanzeem
اپریل 15, 2026
Next Post
سلنڈر میں آگ لگنے سے تین بچوں سمیت خاتون کی موت

پولیس کی بربریت سے پریشان نوجوان نے خود کو نذرِ آتش کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

محکمہ بجلی کی لاپرواہی کے شکار شخص کو 29 سال بعد ملا انصاف

5 گھنٹے ago
حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ

حج 2026 : نئی دہلی سے پہلی پرواز مکہ مکرمہ کے لیے روانہ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem