• Home
اتوار, ستمبر 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

پاکستان میں عمران خان کی پارٹی پی ٹی آئی پر پابندی لگے گی

غیر ملکی دولت کا حصول اور فوجی اداروں پر حملے پابندی کے اسباب ہوںگے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2024
in عالمی خبریں
0
پاکستان میں عمران خان کی پارٹی پی ٹی آئی پر پابندی لگے گی

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ان کی پارٹی پی ٹی آئی (پاکستان تحریک انصاف) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے وزیر اطلاعات نے پیر کے روز اس تعلق سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ’’پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی پارٹی پر پابندی لگائی جائے گی۔ اس سلسلے میں حکومت ملک کی عدالت عظمیٰ کا رخ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔قابل ذکر ہے کہ پی ٹی آئی موجودہ وقت میں پاکستان کی سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی ہے۔ اس کے خلاف حکومت پاکستان نے سخت قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ناجائز ذرائع سے غیر ملکی دولت حاصل کرنے اور گزشتہ سال فوجی اداروں پر حملے کے معاملے میں پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی تیاری ہو رہی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے حکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے کیس دائر کرے گی، پی ٹی آئی کا کیس سپریم کورٹ کو بھیجا جائے گا۔ بہت واضح ثبوت موجود ہیں کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگائی جائے۔ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کے آئندہ ہونے والے اجلاس میں آسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے سابق صدر عارف علوی، بانی پی ٹی آئی اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 کا کیس چلایا جائے، ان تینوں اشخاص کے خلاف وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد یہ ریفرنس سپریم کورٹ کو بھجوایا جائے گا۔
اس معاملے میں عمران خان کے معاون ذوالفقار بخاری کا ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ ’’یہ فیصلہ نرم مارشل لاء کی طرف ایک قدم ہے۔‘‘ علاوہ ازیں پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ قانون میں پارٹی پر پابندی کی کوئی گنجائش نہیں، اور اگر ایسی کوئی حرکت ہوگی تو عدالتیں موجود ہیں، لہٰذا ہم حکومتی فیصلے پر عمل نہیں ہونے دیں گے۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ قانون میں ایسی کوئی اجازت نہیں کہ حکومت کو اگر کوئی پارٹی پسند نہ ہو تو وہ اس پر پابندی لگا دے۔ اگرکوئی سیاسی جماعت کسی دشمن ملک کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے تو اس پر پابندی کے لیے سپریم کورٹ سے اجازت لینی پڑتی ہے۔ سیاسی جماعتوں پر پابندی کے فیصلے ہمیشہ آمروں نے کیے ہیں، کسی جمہوری حکومت نے نہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس
عالمی خبریں

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق
عالمی خبریں

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
Next Post
سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر نظر آیا

سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر نظر آیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سپریم کورٹ کے فیصلے کی وزیر اعظم کی جانب سے ستائش

نوجوانوں کے ذریعہ منشیات کے خلاف لیے گئے عزم کی وزیراعظم مودی نے کی ستائش

13 گھنٹے ago
آج اتوار کو بھی کھلے ہیں تمام سرکاری  بینک

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार