• Home
بدھ, مارچ 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مظفر نگر کے اسکول میں بچے کو تھپڑ مارے جانے کے معاملے میں سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

عدالت نے یوپی حکومت سے کہا کہ والدین کی پسند کے اسکول میں بچےکا داخلہ کرایا جائے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 7, 2023
in قومی خبریں
0
مظفر نگر کے اسکول میں بچے کو تھپڑ مارے جانے کے معاملے میں سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

نئی دہلی۔مذکورہ سپریم کورٹ نے مظفر نگر کے طالب علم کو تمانچے رسید کرنے کے معاملے کی سماعت کی اوراترپردیش حکومت سے کہاکہ وہ اس بات کویقینی بنائیںکہ ایک سینئر سرکاری افسر اس اسکول کے پرنسپل سے بات کرے جس میں متاثرہ لڑکے کے والدین داخلہ کرانے کے خواہش مند ہیں۔عدالت نے ریاستی حکومت سے یہ بھی پوچھا کہ مجوزہ کمیٹی کی کیا ضرورت تھی کہ متاثرہ کو خانگی اسکول میں داخلہ کی سہولت فراہم کی جائے۔جسٹس ابھے ایس اوکا اورجسٹس پنکج متھل پر مشتمل ایک بنچ نے سماجی کارکن تشار گاندھی کی دائرہ کردہ مفاد عامہ کی درخواست پر سنوائی کی جنھوں نے اگست میں پیش آئے واقعے کی مناسب جانچ کی مانگ کی تھی جس میں مظفر نگر میں ایک پرائمری اسکول ٹیچراسکولی بچوں کو اپنے مسلم کلاس ساتھی کو تمانچے رسید کرنے کی ہدایت دیتی ہوئی دیکھی دے رہی ہے‘ یہ ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل بھی ہواہے۔
ایڈیشنل سالیسٹر جنرل کے ایم نٹراج حکومت کی طرف سے جو پیش ہوئے تھے عدالت کومطلع کیاکہ تفتیش مکمل ہوچکی ہے اورتعزیرات ہند کی دفعہ 295اے (مذہبی جذبا ت کو مجروح کرنا یامذہبی عقیدہ کی توہین)اور جووینائیل جسٹس (بچوں کی دیکھ بھال او رتحفظ)ایکٹ 2015کے تحت الزامات لگائے گئے ہیں۔انہوں نے
کہاکہ حکومت کی جانب سے 295اے کے تحت مقدمہ چلانے کی اجازت کا انتظار ہے۔پھربنچ نے حکومت سے کہاکہ دفعہ 295اے کے تحت پیشگی منظوری کی درخواست پر فوری فیصلہ کرے۔مذکورہ عدالت نے 30اکٹوبر کے روز واقعہ پر ریاستی محکمہ تعلیم کی جانب سے جواب داخل نہیں کرنے پر ناراضگی کا اظہار کیاتھا۔عدالت نے حکم دیاتھا کہ ایف آئی آر میں شامل الزامات میں جانچ کے لئے ایک سینئر ائی پی ایس افیسر کو مقرر کریں۔
عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہاتھا کہ ”اگر کسی طالب علم کو صرف اس بنیاد پر سزا دی جائے کہ وہ کسی خاص کمیونٹی سے تعلق رکھتا ہے تو کوئی معیاری تعلیم نہیں ہوسکتی“۔ ویڈیو کے مطابق ساتھی طالب علم توہین آمیز انداز میں مذکورہ طالب علم کے عقیدہ کا حوالہ دیتے ہوئے ایک خانگی اسکول ٹیچر کی ایماء پر ایک 7سالہ کو تمانچے رسید کرتے ہیں۔سپریم کورٹ میں اس کی گہار کے ساتھ پی ائی ایل داخل کی گئی تھی کہ مقرر وقت میں اور ایک آزادنہ تحقیقات واقعہ کی کرائی جائے اور اسکولوں میں مذہبی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے اسٹوڈنٹس کے خلاف تشدد کی روک تھا م کے لئے گائیڈ لائنس قائم کرے۔عدالت نے اس لئے جمعہ تک سنوائی کو ملتوی کردیاگیاکیونکہ ہفتہ کے روز ریاستی محکمہ تعلیم کی جانب سے دائرکردہ حلف نامہ پر عدالت غور نہیں کرسکی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی  ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو
قومی خبریں

وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو

by Qaumi Tanzeem
مارچ 11, 2026
اوم برلا دوبارہ لوک سبھا کے اسپیکرکاعہدہ سنبھالا
قومی خبریں

لوک سبھا میں اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
کانگریس کے انوراگ شرما بلا مقابلہ راجیہ سبھا کے رکن منتخب
قومی خبریں

کانگریس کے انوراگ شرما بلا مقابلہ راجیہ سبھا کے رکن منتخب

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
ہندوستان میں شیعہ  عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے
قومی خبریں

ہندوستان میں شیعہ عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل
قومی خبریں

شرجیل امام کی10 دنوں کے لیے عبوری ضمانت منظور

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
ڈالر کے مقابلےروپیہ اب تک کی سب سے نچلی سطح 85.73 پر پہنچا
قومی خبریں

روپیہ کی قدر میں اب تک کی سب سے بڑی گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
Next Post
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اتراکھنڈ کےسہ روزہ دورے پر

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اتراکھنڈ کےسہ روزہ دورے پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں پھر اضافہ

جھانسی میں ٹرک سے تقریباً 524 ایل پی جی سلنڈر غائب

3 گھنٹے ago
وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی  ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو

وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem