• Home
اتوار, مارچ 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی سمیت کئی ریاستوں کے لیے آئی ایم ڈی کا الرٹ

جنوری کے پہلے ہفتے میں درجہ حرارت 2 سے 3 ڈگری تک کم ہونے اور سرد دن کی صورتحال برقرار رہنے کی وارننگ جاری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
in قومی خبریں
0
شمالی ہند وستان میں سردی اور دھند کا سلسلہ جاری

شمالی ہندوستان میں ان دنوں شدید سردی کا قہر جاری ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق دہلی- این سی آر، اتر پردیش، بہار اور شمالی ہندوستان کے کئی حصوں میں سرد لہر، شدید کہرا اور پہاڑوں پر برف باری کا ٹرپل حملہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ جنوری کے پہلے ہفتے میں درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری تک کم ہونے اور سرد دن کی صورتحال برقرار رہنے کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ اس طرح آنے والے دنوں میں دہلی میں شدید کہرا دیکھنے کو مل سکتا ہے جس کے مد نظرمحکمہ موسمیات نے 4 جنوری کے لیے ’یلو ایلرٹ‘ جاری کر رکھا ہے۔

آئی ایم ڈی کے مطابق مغربی ڈسٹربنس کے گزرنے کے بعد شمال مغربی اور وسطی ہندوستان میں برفیلی ہوائیں تیز ہو گئی ہیں۔ دہلی، پنجاب، ہریانہ، چندی گڑھ، مغربی اتر پردیش اور بہار میں سردی کی لہر برقرار رہے گی۔ بہار اور اتر پردیش کے لیے سرد دن کی وارننگ جاری کی گئی ہے، جہاں دن کے وقت بھی سردی کے اثرات محسوس کیے جائیں گے۔

اس دوران کشمیر سے لے کر اڈیشہ تک شدید کہرے کا ایلرٹ جاری کیا گیا ہے، جبکہ پنجاب، ہریانہ، اتر پردیش، بہاراور اڈیشہ کے لیے اورنج ایلرٹ جاری کیا گیا ہے۔ وسطی ہندوستان بشمول مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور مشرقی مہاراشٹر میں بھی اگلے 3 دنوں میں درجہ حرارت 2 سے 4 ڈگری سیلسیس تک گر سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ میدانی علاقوں میں کہرے کی چادراور سرد لہرساتھ ساتھ لوگوں کی پریشانی بڑھائیں گی۔ پنجاب، ہریانہ اور چندی گڑھ میں 7 جنوری تک اور مشرقی اتر پردیش میں رات اور صبح کے دوران 8 جنوری تک شدید سے بہت شدید کہرے کا امکان ہے۔ وہیں مغربی راجستھان میں 4 جنوری تک اور اڈیشہ میں 6 جنوری تک شدید کہرا چھایا رہے گا۔ دہلی، مغربی اتر پردیش، شمالی مدھیہ پردیش اور بہار کے کچھ حصوں میں 7 سے 9 جنوری کے درمیان حد بصارت کم ہو سکتی ہے۔ مغربی راجستھان کے لیے 5 سے 8 جنوری اور مشرقی راجستھان میں 4 جنوری تک سردی کی لہر کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری
قومی خبریں

3یو پی ایس سی امیدواروں کی موت کے معاملے میں عدالت کا سخت موقف

by Qaumi Tanzeem
مارچ 14, 2026
مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش
قومی خبریں

مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 14, 2026
پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ
قومی خبریں

ایئر انڈیا کے بعد انڈیگو نے بھی بڑھا یا فیول سرچارج

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی پر ہنگامہ جاری
قومی خبریں

ہفتہ اور اتوار کو بھی پارلیمانی اجلاس منعقد کرنے کی تجویز

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
اقرا حسن نے  آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کی تعریف کی
قومی خبریں

ایل پی جی کی قیمتوں پر اقرا حسن کا مرکز پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 13, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مشیل ڈینینو اور سپرنا دیواکر سمیت 3 مصنفوں پر پابندی عائد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2026
Next Post
ممبئی میونسپل کارپوریشن انتخاب کے لیے ٹھاکرے برادران کا ’منشور‘جاری

ممبئی میونسپل کارپوریشن انتخاب کے لیے ٹھاکرے برادران کا ’منشور‘جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

3یو پی ایس سی امیدواروں کی موت کے معاملے میں عدالت کا سخت موقف

1 دن ago
مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش

مہاراشٹر اسمبلی میں جبراً مذہب تبدیلی کے خلاف بل پیش

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem